Tue, 16 Oct 2018 20:53:12
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے کہا ہے کہ آنے والے لوک سبھا انتخابات میں کانگریس اور جے ڈی ایس کا اتحاد ریاست میں فرقہ پرست بی جے پی کو روکنے کے لئے کام کرے گا۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 20:49:48
رہت بنگلور مہانگر پالیکے کی حدود میں گندگی کے نکاسی کے ہفتہ واری معائنے کو یقینی بنانے اور اس میں کسی بھی طرح کی کوتاہی کے لئے متعلقہ ڈویژن کے جوائنٹ کمشنروں کو ذمہ دار قرار دینے کی پہل کی گئی ہے۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 20:47:21
ریاست کے تین لوک سبھا اور دو اسمبلی حلقوں کے لئے ضمنی انتخابات کے لئے آج نامزدگیو ں کے داخلوں کی تکمیل کے ساتھ ہی تینوں اہم سیاسی جماعتوں کے امیدوار آمنے سامنے آگئے ہیں۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 20:44:04
استی حکومت نے چھ سرکردہ آئی پی ایس افسروں کا آج تبادلہ کردیا۔ بنگلور سنٹرل کے آئی جی پی ہری شیکھرن کو اڈیشنل کمشنر آف پولیس ٹریفک بنگلور مقرر کیاگیا ہے۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 20:38:43
سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا کا یہ دعویٰ کہ آج دوپہر تین بجے تک ریاست کی سیاست میں بہت بڑی تبدیلی ہونے والی ہے ایک بار پھر جھوٹا ثابت ہوا۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 20:35:37
بنگلور ضلع کے ڈپٹی کمشنر وجئے شنکر نے کہا ہے کہ شہر میں تالابوں اور بڑے نالوں پر غیر قانونی قبضے ہٹانے کے لئے مہم عنقریب شروع کردی جائے گی۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 20:31:57
نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے واضح کردیا ہے کہ بی جے پی کی مخالفت کی پرواکئے بغیر ریاستی حکومت کی جانب سے امسال بھی ٹیپو سلطان جینتی کا اہتمام بڑے پیمانے پر کیا جائے گا۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 20:25:46
دہلی کے پانچ ستارہ ہوٹل حیات میں ایک شخص نے سرعام غنڈہ گردی کی۔پستول لے کر لڑکی اور اس کے دوست کودھمکاتے ہوئے اس کا ویڈیو وائرل ہوا۔ملزم یوپی کے امبیڈکر نگر سے بی ایس پی کے سابق ممبر پارلیمنٹ راکیش پانڈے کابیٹاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy