Sat, 22 Sep 2018 12:30:53
نن سے ریپ اور غیر فطری جنسی تعلقات کے الزامات پر کیرل پولیس کے جانچ کے دائرے میں آئے پادری فرینکو مولکل کو جمعہ کو لگاتار تیسرے دن پوچھ تاچھ کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔
View more
Sat, 22 Sep 2018 12:16:29
تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک کی ناقابل شکست نصف سنچری کی بدولت ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سوپر فور مرحلے میں پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دے دی۔
View more
Sat, 22 Sep 2018 11:58:56
ہندوستان نے ایشیاء کپ کے دوسرے مرحلے میں بنگلہ دیش کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل تیسری فتح سمیٹ کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
View more
Sat, 22 Sep 2018 11:54:24
رافیل جنگی طیارہ سودے کے تعلق سے حکومت اور اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس میں جاری جنگ کے بیچ فرانس کے سابق صدر فرانسوااولاند نے نیاانکشاف کرتے ہوئے کہاہے کہ ہندوستان کی طرف سے ہی سودے کے لئے انل امبانی کی کمپنی ریلائنس ڈیفنس انڈسٹریز کے نام کی تجویز پیش کی گئی تھی ۔
View more
Sat, 22 Sep 2018 11:50:45
طلاق ثلاثہ پر پابندی لگانے کے لئے آرڈیننس لا کر قانون بنانے والی مودی حکومت کی حالت اس وقت ’نہ خدا ہی ملا اور نہ وصال صنم‘ والی ہو گئی ہے۔
View more
Sat, 22 Sep 2018 11:40:49
نوبی ہند کے مشہور ومعروف،ممتاز جیدعالم دین زکریا صاحب والا جاہی طویل علالت کے بعد آج صبح 10؍بجے اپنے مالک حقیقی سے جاملے۔ مولانا کو شیواجی نگرکے براڈوے کی ان کی رہائش پر آخری دیدار کے لئے رکھا گیا تھا۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 23:24:01
شہر تھانہ علاقہ میں مسجد چوک کے نزدیک جمعہ کی صبح ہوئی فائرنگ میں دو نوجوانوں کی موت ہو گئی۔ واردات کے بعد مشتعل لوگوں نے صدر ہسپتال میں جم کر ہنگامہ کیا۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 23:17:59
جموں و کشمیر کے شوپیاں ضلع میں دہشت گردوں کے ذریعہ 3 پولیس اہلکاروں کے قتل کے بعد سے پورے ملک میں غم و غصہ پھیلا ہوا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy