Fri, 21 Sep 2018 02:49:33
جی ایس ٹی انیٹلی جنس کے ڈائریکٹوریٹ جنرل کے گروگرام زونل یونٹ نے سامان کی حقیقی سپلائی کے بغیر ان پٹ ٹیکس کریڈٹ( آئی ٹی سی) انوائسیز دھوکہ دہی سے جاری کرنے کے معاملے میں دو تاجروں وکاس گوئل اور راجوسنگھ کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 02:43:30
۲۴؍ سال پرانے بھساول۔ناسک ٹاڈا مقدمہ میں گذشتہ کل تیسر ے سرکاری گواہ کی گواہی عمل میں آئی جس کے دوران اس نے جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کی جانب سے مقرر کردہ دفاعی وکیل شریف شیخ کی جرح کی دوران اعتراف کیا
View more
Fri, 21 Sep 2018 02:38:51
نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ سماج میں اگر دلتوں کو ہراساں کرنے کی کوئی بھی کوشش کی گئی تو اس طبقے کے نمائندہ ہونے کے ناطے اسے برداشت نہیں کریں گے،
View more
Fri, 21 Sep 2018 02:32:22
ریاست میں منشیات کے پھیلاؤ اور ان کا استعمال عام ہونے کے خلاف حکومت سخت کارروائی کو آگے بڑھارہی ہے۔ یہ بات آج نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہی۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 02:25:09
سابق ریاستی وزیر اور سینئر کانگریس لیڈر ستیش جارکی ہولی نے ان الزامات کو مسترد کردیا کہ جارکی ہولی برادران ریاستی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 02:21:53
شہر میں سڑکوں کی خستہ حالی پر ہائی کورٹ کی سخت لتاڑ کے بعد بی بی ایم پی نے دیر رات سے شہر کی اہم سڑکوں کے گڈھوں کو بند کرنے کا کام شروع کردیا۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 02:17:11
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے ریاستی بی جے پی صدر یڈیورپا کو متنبہ کیا ہے کہ بارہا ریاستی حکومت کو گرانے کی کوشش کرکے وہ ان کے صبر کا امتحان نہ لیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy