Wed, 19 Sep 2018 11:54:00
دہلی کی پٹیالہ ہاؤس عدالت نے دہلی کے چیف سکریٹری انشو پرکاش سے مارپیٹ کے معاملے میں دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال، نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا اور11دیگر پارٹی ممبران اسمبلی کو طلب کیا ہے۔
View more
Wed, 19 Sep 2018 11:46:45
جے این یو میں اتوار دیر رات جھگڑے کے بعد کیمپس کے مین گیٹ پر بڑی تعداد میں پولس اور پیراملٹری تعینات کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جے این یو میں امن کا ماحول دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے باہر کے لوگوں کے کیمپس آنے پر سخت پابندی عائد کردی ہے۔
View more
Wed, 19 Sep 2018 11:41:41
ریاستی مخلوط حکومت کی بقا کو لے کر پچھلے ایک ہفتہ سے چل رہا ڈرامہ ہنوز جاری ہے ۔ حالانکہ آج وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی اور ان کے بھائی ریاستی وزیر برائے تعمیرات عامہ ایچ ڈی ریونا نے مخلوط حکومت کے مستقبل کیلئے خطرہ پیدا کرنے والے جارکی ہولی برادران سے یہاں شہر کے ایک ہوٹل میں ملاقات کی اور انہیں سمجھایا اور منانے کی کوشش کی ۔
View more
Wed, 19 Sep 2018 11:36:49
دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے ایئرسیل میکسس ڈیل معاملے میں سابق وزیرخزانہ پی چدمبرم کے بیٹے کارتی چدمبرم کو ملی گرفتاری پر روک کے خلاف داخل عرضی پر آج سماعت ٹال دی ہے۔ معاملے کی اگلی سماعت25ستمبر کو ہوگی۔
View more
Wed, 19 Sep 2018 11:30:03
جنتادل ( سکیولر) کے ریاستی صدر ایچ وشواناتھ نے بھارتیہ جنتاپارٹی ( بی جے پی ) کو راست نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جنتادل (سکیولر) اور کانگریس کی مخلوط حکومت کے موجودہ مسائل کیلئے بی جے پی ذمہ دار ہے ۔
View more
Wed, 19 Sep 2018 11:25:57
حکومت نے مسلح افواج کو جدید ترین اسلحوں اور آلات سے لیس کرنے کی سمت میں قدم بڑھاتے ہوئے آج 9100 کروڑ روپے کے دفاعی سودوں کو منظوری دی۔
View more
Wed, 19 Sep 2018 11:19:29
ودی حکومت پر میں ملک کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دینے کا الزام لگاتے ہوئے آج کانگریس نے حکومت سے سوال کیا کہ اگر وہ رافیل جنگی طیارے سستے میں خرید رہی ہے تو پھر126کی جگہ صرف36طیارے ہی کیوں خریدے جارہے ہیں۔
View more
Wed, 19 Sep 2018 11:15:48
کانگریس نے منگل کو رافیل طیارے سودے میں ’طریقہ کار کی خلاف ورزی‘ کرنے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر دفاع نرملا سیتا رمن پر نشانہ لگایا۔
View more
Wed, 19 Sep 2018 11:07:02
تاخیر سے سامنے آنے والی ایک رپورٹ کے مطابق بلگام شہر کے گوکاگ میں رہنے والی ایک آٹھ سالہ معصوم بچی کی عصمت دری کا واقعہ پیش آیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy