Tue, 18 Sep 2018 11:50:15
ہانگ کانگ کے خلاف یکطرفہ جیت سے پاکستان نے ایشیا کپ میں شاندار آغاز کیا ہے لیکن ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ ان کی ٹیم کو اگر ایشیا کپ میں حریف ٹیم ہندوستان کو ہرانا ہے تو اسے بہتر کھیل کا نمونہ پیش کرنا ہوگا۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 11:48:31
ہندوستانی عظیم بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو کواگر بین الاقوامی سرکٹ میں اپنی مسلسل اچھی کارکردگی کو جاری رکھنا ہے اور منگل سے یہاں شروع ہو رہے چین اوپن کے خطاب کو دوبارہ جیتنا ہے تو تھکاوٹ پر قابو پانے کا طریقہ ڈھونڈناہوگا۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 11:45:17
امریکی اوپن کے فاتح ناومی اوساکا نے پیر کو یہاں کہا کہ اس خطاب کو جیتنے کے بعد ان کی آنکھوں میں جھلکتے آنسو فطری ردعمل تھا۔نیویارک میں حالیہ فائنل میں 20 سال کی جاپان کی اس کھلاڑی نے سرینا ولیمس کو 6-2, 6-4سے شکست دی تھی۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 11:42:23
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی اور میرابائی چانو کو پیر کو مشترکہ طور پر ملک کے سب سے بڑے کھیل ایوارڈ راجیو گاندھی کھیل رتن ایوارڈ دینے کی سفارش کی گئی۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 11:34:08
ریواڑی کے کوسلی سے ضلع کے پولی گاؤں میں موتی جھارے کی دیسی دوائی لینے کیلئے آئی ایک بیوہ خاتون کا پہلے دو نوجوانوں نے اغوا کیا اور اس کے بعد کھیتوں میں لے جاکر اس کی عصمت دری کی۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 11:30:04
مرکزی وزیر وی کے سنگھ نے پیر کو کہا کہ نئے وزیر اعظم کے طور پر عمران خان کے انتخابات کے بعد بھی پاکستان میں فوج کا ہی غلبہ ہے۔انہوں نے عمران خان کا نام لئے بغیر کہا کہ یہ دیکھنا ابھی باقی ہے کہ کیا وہ تبدیلی لا پائیں گے۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 11:27:12
بہار میں اگلے ماہ کابینہ توسیع ہو سکتی ہے۔ آج ریاست ایگزیکٹو میٹنگ میں وزیراعلیٰ نتیش کمار نے اس کے کھلے اشارے دئے۔ وہیں نتیش نے آج اپنے خطاب میں یہ بھی کہا کہ بی جے پی کے ساتھ سیٹوں کے تال میل پر قابل احترام سمجھوتہ ہو گیا ہے بس اعلان باقی ہے۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 11:23:00
جے این یو طلباء یونین کے انتخابات کے نتائج کا اعلان ہونے کے کچھ دیر بعد پیر کو آر ایس ایس سے منسلک اے بی وی پی اور لیفٹ حمایت یافتہ آئیسا کے کارکن آپس میں بھڑ گئے۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 11:11:08
) ایشیا کپ کے تیسرے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو جیت کے لیے 250 رنز کا ہدف دیا تاہم سری لنکا کی ٹیم 41 اعشاریہ 2 اوورز میں 158 رنز ہی سکور کر سکی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy