Mon, 17 Sep 2018 00:31:56
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر(ڈی ایچ او) ڈاکٹر اشوک کمار نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ضلع انتظامیہ ، ضلع پنچایت اور دیگر محکمہ جات کے تعاون سے وبائی امراض کی روک تھام اور بیداری کے لئے چلائی گئی مہم کے نتیجے میں ضلع شمالی کینرا میں چوہے کا بخار، ملیریا، چکن گنیا، ڈینگی وغیرہ پر قابو پانا ممکن ہو گیا ہے۔
View more
Sun, 16 Sep 2018 23:50:21
ضلع شمالی کینرا میں ماجالی چیک پوسٹ پر تلاشی کے دوران محکمہ آبکاری کے افسران نے ایک ٹورسٹ بس سے 10کلو گرام گانجہ ضبط کرلیاہے۔
View more
Sun, 16 Sep 2018 12:39:09
معمولی سی بات پر ایک بین الاقوامی شہرت یافتہ کھلاڑی(ایتھلیٹ) پر دولوگوں نے حملہ کرکے بری طرح زخمی کردیاجسے علاج کے لئے اسپتال میں داخل کردیا ہے اور پولیس نے حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sun, 16 Sep 2018 11:55:29
پونے پولیس کے ذریعے جون مہینے میں بھیما کورے گاؤں تشدد کے پیچھے بتائے جا رہے مبینہ نکسل کنیکشن کی وجہ سے یو اے پی اے کے تحت گرفتار کیے گئے 5 سماجی کارکنپونے کی یروڈا جیل میں بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہیں۔
View more
Sun, 16 Sep 2018 11:42:32
منی پور کے امپھال مغربی ضلع میں گاڑیوں کی چوری کرنے کے شک میں بھیڑ نے مبینہ طور پر ایک شخص کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا تھا۔ واضح ہو کہ مقتول اقلیتی طبقہ سے تعلق رکھتا تھا اور اس کانام فرقان خان تھا ۔
View more
Sun, 16 Sep 2018 11:37:25
اربوں ڈالر روپے کے رافیل لڑاکا طیارے سودے کو لے کر مچے سیاسی ہنگامے کے درمیان وزیر دفاع نرملا سیتا رمن نے کہا کہ جب تمام حقائق کو پارلیمنٹ کے سامنے پیش کئے جاچکے ہیں تو اس مسئلے پر اپوزیشن جماعتوں سے بات چیت کرنا بیکار ہے۔
View more
Sun, 16 Sep 2018 11:34:03
اتر پردیش کے باندہ ضلع کے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لیڈر را ج نارائن کے خلاف گاؤں کی موجودہ پردھان کی بیٹی نے مارپیٹ، جان سے مارنے کی دھمکی اور ایس سی ایس ٹی ایکٹ کے تحت ہراسانی کا مقدمہ درج کرایا ہے۔
View more
Sun, 16 Sep 2018 11:30:22
کانگریس نے وجے مالیا کیس کو لے کر ہفتہ کو نریندر مودی حکومت پر پھر نشانہ لگایا اور کہا کہ اس معاملے میں وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر خزانہ ارون جیٹلی اور سی بی آئی کے کردار کی عدالت کی نگرانی میں ’آزادانہ تفتیش‘ ہو۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy