Sat, 15 Sep 2018 12:12:37
ریاستی کانگریس میں جارکی ہولی برادران اور ڈی کے شیوکمار کے درمیان اختلافات کی وجہ سے بحران کی جو صورتحال پیدا ہوئی ہے اسے دیکھتے ہوئے ریاستی کابینہ میں توسیع ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گئی ہے۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 12:07:37
ریاست کے سیلاب اور بارش سے متاثرہ ساحلی ملناڈ اور کورگ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے پہنچی ہوئی مرکزی ٹیم نے اپنا دورہ اور اعلیٰ افسروں سے ملاقات کے بعد دہلی روانہ ہوگئی۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 12:05:02
معروف صحافی گوری لنکیش کے قتل کی تحقیقات کو انجام تک پہنچانے میں کافی حد تک کامیاب خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے اب ریاست کے ایک اور معروف مصنف پروفیسر ایم ایس کلبرگی کے قتل کی جانچ میں پیش رفت حاصل کرلی ہے۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 12:02:20
سابق مرکزی وزیر اور سینئر کانگریس رہنما ڈاکٹر ویرپا موئیلی نے ریاست کی کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت کو گرانے بی جے پی کی کوششوں پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہاہے کہ درپردہ طریقے سے حکومت گراکر اقتدار حاصل کرنے میں اگر بی جے پی کامیاب بھی ہوگئی تو وہ حکومت عوام کی امنگوں کے مطابق کام نہیں کرسکے گی۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 11:58:05
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے آج یہ بیان دے کر ریاست کے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچادی ہے کہ بی جے پی انڈر ورلڈ کی مدد سے ان کی حکومت کو گرانے کی کوشش کررہی ہے۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 11:47:15
اقوام متحدہ ( یو این ) کی ایک حالیہ رپورٹ میں الزام لگایا ہے کہ بی جے پی رہنما ؤں کی وجہ ہندوستان میں مسلمانوں ، آدیواسیوں ، عیسائیوں اور دلتوں پر حملے بڑھے ہیں ۔ یہ رپورٹ Tendayi Achiume.Eنے تیار کی ہے ۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 11:33:08
وزیر اعظم نریندر مودی جہاں جاتے ہیں، کسی نہ کسی طرح وہاں سے اپنا رشتہ جوڑ ہی لیتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی نظارہ جمعہ کے روز مدھیہ پردیش کے اندورمیں واقع سیفی مسجد میں اس وقت دیکھنے کو ملا جب وہ بوہرا سماج کی تعریفوں کے پل باندھ رہے تھے۔
View more
Sat, 15 Sep 2018 11:28:57
چھوٹی آب پاشی کے وزیر سی ایس پُٹّا راجو کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ ایڈی یورپا وہ کام کرنے کی سوچ رہے ہیں جو ان کے بس کا نہیں ہے۔ وہ چاہے جس قسم کی بھی پوجا کرلیں ، اس کاکوئی پھل انہیں مل نہیں رہا ہے ۔ بھگوان کا آشیرواد لینے میں ریاستی وزیر اعلیٰ کے ساتھ ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy