Wed, 12 Sep 2018 21:41:10
صرف دس روپے کے معاملے پر شروع ہونے والی تکرار میں ویپرو کمپنی میں تکنیکی ماہر (ٹیکی) کی خدمات انجام دینے والے ایک نوجوان کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔
View more
Wed, 12 Sep 2018 14:06:33
بھٹکل میں چوہے کے بخاریا Rat Fever کے دو ایک معاملات سامنے آنے کے بعدعوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ شہر میں اس وقت عام سردی بخار کا موسم بھی چل رہا ہے۔ جس کی وجہ سے عوام الجھن کا شکار ہیں اور ذرا سا تیز بخار آنے پر بھی وہ فکر مند ہورہے ہیں۔
View more
Wed, 12 Sep 2018 12:22:47
وشوا ہندو پریشد کے سابق انٹرنیشنل صدر پروین توگاڑیاں پر تنقیدی نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ مودی نے ایک ہندو کی طرح اقتدار حاصل کیا اور اب وہ مسلمانوں کے وکیل کی طرح کام کررہے ہیں۔خاص کر مسلم خواتین کی وکالت کرنے کا الزام لگاتے ہوئے پروین توگاڑیا نے کہا کہ مودی اب اس لائق نہیں رہے کہ وہ وزیر اعظم بنے رہیں۔
View more
Wed, 12 Sep 2018 12:10:33
کل منگل کو تلنگانہ کے کونڈاگٹّو میں ہوئے ایک سرکاری بس حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر اب 60 ہوگئی ہے۔ مرنے والوں میں32 خواتین اور چار بچے بھی شامل ہیں۔
View more
Wed, 12 Sep 2018 12:03:42
کے پی سی سی صدر دنیش گنڈو راؤ نے کہا ہے کہ ریاست کے اقتدار پر قابض ہونے بی جے پی کا خواب کبھی شرمندۂ تعبیر نہیں ہوگا۔ نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور سے ملاقات کے بعد اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بلگام میں پی ایل ڈی بینک کے انتخابات کی وجہ سے کانگریس سے ناراض ریاستی وزیر رمیش جارکی ہولی سے ڈاکٹر پرمیشور نے بات چیت کی ہے اور انہوں نے واضح کیا ہے کہ وہ یا ان کے گروپ کا رکن اسم
View more
Wed, 12 Sep 2018 11:58:29
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے ریاستی حکومت کو گرانے بی جے پی کی طرف سے کی جارہی کوششوں پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں سیلاب کی تباہی اور سنگین خشک سالی کی صورتحال سے نپٹنے کے لئے فکر مند حکومت کاساتھ دینے کی بجائے بی جے پی کے بعض قائدین محض حکومت کو گراکر اقتدار پر قبضہ کرنے کا خواب خرگوش دیکھنے میں لگے ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 12 Sep 2018 11:55:00
ریاستی وزیر مالگزاری آر وی دیش پانڈے نے بتایاکہ ریاست کے مرکیرہ ، کورگ ، دکشن کنڑا، ہاسن اور دیگر اضلاع میں طوفانی بارش ، سیلاب اور زمین کھسکنے کی وجہ سے مچی تباہی کا جائزہ لینے کے لئے مرکزی حکومت کی طرف سے اعلیٰ افسروں کی ٹیم بنگلور پہنچ رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy