Tue, 11 Sep 2018 13:04:39
ہندوستان کے سمیر ورما اور رنکو ریڈی اور چراغ شیٹی کی جوڑی نے رینکنگ کے مطابق کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حیدرآباد اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں بالترتیب مرد سنگلز اور ڈبلز خطاب اپنے نام کئے۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 12:59:52
23بار کی گرینڈ سلیم فاتح امریکی قد آور خاتون ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمس پر امریکی اوپن کے خطابی مقابلے میں خراب برتاؤ کے سبب امریکی ٹینس ایسو سی ایشن نے 12.26لاکھ روپے(17ہزار ڈالر) کا جرمانہ لگایا ہے ۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 12:56:06
بین الاقوامی کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے آنے والے ایشیا کپ 2018میں ہونے والے تمام میچوں کو ایک روزہ کرکٹ کی منظوری دے دی ہے ۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 12:52:29
دنیا کے نمبر چھ ٹینس کھلاڑی سربیا کے نواک چوکو وچ نے امریکی اوپن کا خطاب جیت لیا ہے ۔ جو کو وچ نے خطابی مقابلے میں ارجنٹینا کے جوان مارٹن ڈیل پوترو کو سیدھے سیٹوں میں ہرا کر تیسری بار امریکی اوپن کا خطاب جیتا۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 12:52:24
بھارت بند اور حکومت پر چو طرفہ دباؤ کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔ پیر کو تیل پھر مہنگا ہوگیا ہے. پیٹرول میں 14 پیسے مہنگا ہوکر پٹرول کی قیمت 80.87 روپیہ فی لیٹر بن گئی جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی اُتنا ہی اضافہ ریکارڈ ہوا۔ دارالحکومت نئی دہلی میں ڈیزل کی نئی قیمت اب 72.97 روپے فی لیٹر ہے.
View more
Tue, 11 Sep 2018 12:45:38
ایندھن کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کے خلاف کانگریس اور دیگر اپوزیشن پارٹیوں کے بھارت بند سے پیر کو کیرالہ، کرناٹک اور پڈوچیری میں معمولات زندگی متاثر رہی ، جبکہ دیگر جنوبی ریاستوں میں اس کا ملا جلا اثر رہا۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 12:43:13
کانگریس کی جانب سے بلائے گئے ’بھارت بند‘ کوناکام کرنے کے لئے جھارکھنڈ میں پیر کو پارٹی کے 58 کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے ایک اہلکار نے اس کی اطلاع دی۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 12:35:04
انگریس کے بھارت بند کا ریاست میں ملا جلا اثر دیکھنے کو ملا ہے ۔ زیادہ تر اضلاع میں کانگریس کے بند کا اثر اہم بازاروں میں پوری طرح نظر آیاتو گلی محلوں میں دکانیں کھلی رہیں اور بند کا اثر بہت کم دکھا۔
View more
Tue, 11 Sep 2018 12:28:26
جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے بھی ریاست میں ہونے جارہے پنچایت انتخابات سے دور رہنے کا اعلان کیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy