Mon, 10 Sep 2018 21:17:52
کورگ اور ملناڈ علاقوں میں سیلاب اور بارش کی وجہ سے مچی تباہی کا جائزہ لینے کے لئے عنقریب ایک مرکزی ٹیم روانہ کی جائے گی۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 21:13:40
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے آج مرکزی وزیر برائے پٹرولیم دھرمیندر پردھان سے مطالبہ کیا کہ ریاستی حکومت کو مرکزی حکومت کی انیل بھاگیہ اسکیم کے تحت زیادہ گیس کنکشن مہیا کرائے جائیں اور کرناٹک میں اجولا اسکیم کے نفاذ کے لئے مرکزی حکومت بھرپور تعاون کرے۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 21:05:33
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کی قیادت میں آج ریاست کے ایک وفد نے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور ریاست میں بارش اور سیلاب کی تباہی سے نپٹنے کے لئے فوری طور پر 1199 کروڑ روپیوں کی رقم جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 18:38:34
بھٹکل میں ایک پاگل کتے نے اچانک چار لوگوں پر حملہ کرتے ہوئے چاروں کو کاٹ لیا، جس کے نتیجے میں چاروں کو بھٹکل سرکاری اسپتال لے جایا گیا ۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 14:38:15
ملک گیر سطح پر منائے جارہے بھارت بند کے دوران اُڈپی کےبننجے میں کانگریس اور بی جے پی کارکنوں کے درمیان جھڑپ شروع ہوگئی، جس پر قابو پانے کے لئے پولس نے لاٹھی چارج شروع کردیا اور کارکنوں کو منتشر کردیا۔ اب حالات زیرقابو بتائے گئے ہیں اور پیشگی حفاظتی اقدامات کے طور پر یہاں تعلقہ انتظامیہ نے پورے اُڈپی شہر میں دفعہ 144 کے تحت امتناعی احکامات نافذ کردئے ہیں۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 13:48:45
یورپی ملک سویڈن میں آج اتوار کے روز پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ ان انتخابات میں دائیں بازو کی مہاجرت مخالف جماعت ’سویڈن ڈیموکریٹس‘ کی نشستوں میں اضافے کا امکان ہے۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 13:44:09
جنیوا میں اقوام متحدہ کی ثالثی میں منعقد ہونے والے سہ روزہ مذاکرات جن کا مقصد یمن کی خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے اہم بات چیت کا دوبارہ اجرا تھا، بے نتیجہ رہے، چونکہ مذاکرات کا ایک اہم فریق اجلاس میں شریک نہیں ہوا۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 13:39:12
شمالی کوریا کے قیام کی 70 ویں سال گرہ کے موقع پر اتوار کو پیانگ یانگ میں ایک بڑی فوجی پریڈ منعقد ہوئی لیکن ماضی کی طرح اس بار اس پریڈ میں بین البراعظمی میزائلوں کی نمائش نہیں کی گئی۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 13:35:35
ایران کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ حکام نے کئی سال سے زیرحراست تین کرد کارکنوں کو دی گئی سزائے موت پرعمل درآمد کرتے ہوئے انہیں تختہ دار پر لٹکا دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy