Sun, 09 Sep 2018 14:27:23
کانگریس کی جانب سے کل 10/ستمبر کو منائے جارہے بھارت بند کو بھٹکل جے ڈی ایس کی طرف سے بھی مکمل حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔ جے ڈی ایس بھٹکل تعلقہ صدر عنایت اللہ شاہ بندری نے اخبارنویسوں کو بتایا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کو لے کر کل پیر کو جو بھارت بند کا اعلان کیا گیا ہے، جے ڈی ایس اُس کی مکمل حمایت کرے گی ۔
View more
Sun, 09 Sep 2018 13:36:14
ضلع شمالی کینرا کو ہبلی سے جوڑنے والا ہبلی انکولہ ریلوے لائن منصوبہ پھر ایک بار کھٹائی پڑتا نظر آرہا ہے ، کیونکہ اس منصوبے کے تحت ریلوے لائن کو مغربی گھاٹ سے گزرنا ہے اس لئے اس پر عمل درآمد سے قبل اس سے جنگلات اور وہاں کی زندگی پر پڑنے والے اثرات کا دوبارہ جائزہ لینے کی تجویز ریاستی حکومت کو نیشنل وائلڈ لائف بورڈ نے پیش کی ہے۔
View more
Sun, 09 Sep 2018 13:29:46
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں روز افزوں اضافے کے خلاف کانگریس اور دیگر تنظیموں نے 10ستمبر کو جو آل انڈیابند کا اعلان کیا ہے، اسے دیکھتے ہوئے منگلورو اور اڈپی ضلع میں پرائیویٹ بس والوں نے اپنی سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sun, 09 Sep 2018 13:18:15
ماہ جنوری2018میں آٹھ سالہ معصوم بچی کی اجتماعی آبروریزی اور قتل معاملہ سے عالمی سطح پر شہ سرخیاں بننے والے جموں وکشمیرریاست کے ضلع کٹھوعہ میں جنسی زیادتی کا ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیاہے۔
View more
Sun, 09 Sep 2018 12:39:24
سولیا کے کلاچارے نامی گاؤں میں اپنے گھر پر تنہا رہنے والے ایک بزرگ شخص کی سڑی گلی لاش بر آمد ہوئی ہے جس کے بارے میں شبہ کیا جارہا ہے کہ ا س کا قتل کیا گیا ہوگا۔
View more
Sun, 09 Sep 2018 12:32:03
چلتی کار میں اچانک آگنے اور بھڑکتے شعلوں کے درمیان مسافروں کے بال بال بچ نکلنے کا حادثہ جوڈو کٹّے کے قریب پیش آیا ہے۔ بتایاجاتا ہے کہ ماروتی 800کار ایک دیگر مسافر کے ساتھ خاتون چلا رہی تھیں ۔
View more
Sun, 09 Sep 2018 12:24:10
راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ (آرایس ایس) سربراہ موہن بھاگوت نے ہزاروں سالوں سے ہندووں کے پریشان رہنے پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے ہندووں سے متحد ہونے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی شیر اکیلا ہوتا ہے، تو جنگلی کتے بھی اس پرحملہ کرکے اپنا شکار بناسکتے ہیں۔ بھاگوت کے اس بیان پر اپوزیشن نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
View more
Sun, 09 Sep 2018 12:17:43
بیدر میں پہلی مرتبہ تشریف لانے والے وڈگام (گجرات )کے رکن اسمبلی جگنیش میوانی نے شہر کے جھرہ فنکشن ہال میں جمعہ کی شام دلت ، مسلم اور پسماندہ طبقات کے’’ ایکتاسماویش‘‘سے خطاب کرتے ہوئے اس بات کے اندیشے کااظہار کیاکہ آنے والے پارلیمانی انتخابات آئین ہند بمقابلہ منوسمرتی ہوسکتے ہیں۔
View more
Sun, 09 Sep 2018 12:05:49
ڈی ایم کے نے بی جے پی کے زیرقیادت مرکزی حکومت کو آج سخت ترین تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس پر انتخابی ڈکٹیٹر شپ چلانے کا الزام عائد کیا اور ملک کے نظام کو زعفر انی رنگ دینے اس قومی جماعت کے خوابوں کو شکست دینے کا عہد کیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy