Sun, 09 Sep 2018 11:40:18
مرکزی حکومت کے محکمۂ انکم ٹیکس اور انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی طرف سے ریاستی وزیر ڈی کے شیوکمار اور ان کے افراد خانہ کو گرفتار کئے جانے کی کوششوں کا الزام لگاتے ہوئے رکن پارلیمان اور ڈی کے شیوکمار کے بھائی ڈی کے سریش نے کہا ہے کہ مرکزی ایجنسیوں کی ان حرکتوں کے خلاف وہ وزیراعظم مودی سے مل کر احتجاج درج کرانے پر غور کررہے ہیں۔
View more
Sun, 09 Sep 2018 11:34:02
مرکزی حکومت نے آخر کار ریاستی حکومت کے شدید دباؤ کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے ایرو انڈیا ایر شو 2019کا اہتمام بنگلور میں ہی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی وزارت دفاع کی طرف سے آج یہ اعلان کیا گیا۔
View more
Sat, 08 Sep 2018 22:34:56
پڑوسی تعلقہ ہوناور کے منکی قصبہ میں ایک جواں سال خاتون ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگئی، جس کے تعلق سے شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس نے خودکشی کی ہے۔
View more
Sat, 08 Sep 2018 22:22:49
ضلع اُترکنڑا کے یلاپور میں سرکاری والوو بس اور ٹینکر کے درمیان ہوئی خطرناک ٹکر میں ٹینکر پر سوار ڈرائیور اور کلینر شدید زخمی ہوگئے، البتہ بس پر سوار سبھی مسافر محفوظ رہ گئے۔
View more
Sat, 08 Sep 2018 21:58:51
مرکزی حکومت کی طرف سے مسلسل پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پیر کے روزکانگریس کی آواز پر منائے جانے والے بھارت بند کا ریاست میں کافی گہرا اثر ہوسکتا ہے، کیونکہ حکمران اتحاد میں شامل کانگریس کے ساتھ جے ڈی ایس نے بھی اس بند کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا ہے۔
View more
Sat, 08 Sep 2018 21:41:01
آج نواب عظمت گرلس کالج میں ہیو مینٹی ویلفئیر سوسائٹی کے زیر اہتمام یوم خواندگی کے موقع پر ایک عظیم الشان سیمینار بعنوان موجودہ حالات میں عصری تعلیم مسائل و حل پر منعقدکیا گیا جس کی صدارت تنظیم کے صدر نجم الحسن زیدی نے کی جبکہ نظامت کے فرائض تنظیم کے سکریٹری شاہ ویز نے انجام دئے۔
View more
Sat, 08 Sep 2018 20:53:55
ابھی حال ہی میں ختم ہوئے بلدی انتخابات کے نتائج کے بعدکئی بلدی اداروں میں صدر اور نائب صدر کے عہدوں کے ریزرویشن میں حکومت کی طرف سے اچانک تبدیلی کی گئی ہے
View more
Sat, 08 Sep 2018 20:49:09
گزشتہ سال منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے بحرین کے لئے روانگی کے وقت تلاشی کے دوران گانجہ کے ساتھ پکڑے گئے ملزم پر جرم ثابت ہوجانے کے بعد عدالت نے اسے پانچ سال قید بامشقت اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
View more
Sat, 08 Sep 2018 13:32:14
جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز پی ایس ایل 4 میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔پی ایس ایل میں شرکت کی تصدیق کرتے ہوئے ڈی ویلیئرزنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاکستان سپر لیگ اب دنیا کی بہترین ٹی 20 ٹورنامنٹ لیگ چکی ہے اور میں گزشتہ برسوں کے دوران پی ایس ایل کے میچوں سے کافی محظوظ ہوا ہوں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy