Sun, 01 Sep 2024 12:46:24
جاپان کے مشرقی خطے میں طوفان شنشان ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں شدید بارش ہوئیں 6 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ طوفان کے مرکز سے سیکڑوں کلومیٹر دور تک لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے نقصانات کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 01 Sep 2024 12:30:12
امریکی صدر جوبائیڈن کے صدارتی دوڑ سے باہر ہونے اور کملا ہیرس کے امریکا کے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل ہونے کے بعد سے مسلم ووٹرز کی بڑی تعداد ڈیموکریٹ پارٹی کے ساتھ جڑ گئی۔
View more
Sun, 01 Sep 2024 12:18:15
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے خط کے جواب میں مرکزی حکومت نے ایک خط روانہ کیا ہے ، جمعہ کو ارسال کئےگئے اس خط میں جنسی جرائم کے تعلق سے قانون سازی کے ممتا بنرجی کے مطالبے کے جواب میں مرکز نے کہا کہ ان جرائم کے خلاف سخت اور موثر قوانین موجود ہیں، بس ان کی اصل روح کے مطابق ان پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔ وزیر برائے فلاح و بہبود، خواتین و اطفال انا پورنا دیوی نے ممتا بنرجی کو لکھے گئےخط میں
View more
Sun, 01 Sep 2024 12:15:07
تشدد زدہ ریاست منی پور میں ’کوکی زو‘ برادری سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے علاحدہ انتظامیہ کے مطالبہ کے ساتھ ریلیاں نکالیں اوروزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ کے ایک وائرل آڈیو کیخلاف احتجاج کیا جس میں انہوں نے کچھ قابل اعتراض بیان دیا تھا۔
View more
Sun, 01 Sep 2024 12:11:50
حقوق کے تحفظ کے سرگرم سماجی کارکنان نے ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (APCR) کی شراکت داری میں راجستھان اور مدھیہ پردیش میں جاری ’’بلڈوزر انصاف’’ کی کارروائیوں پر دو تحقیقی رپورٹ جاری کیں۔
View more
Sun, 01 Sep 2024 12:08:02
ملک بھر میں مسلمانوں کے خلاف جاری بلڈوزر کارروائی پراسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) کی جانب سے پریس کلب آف انڈیا میں فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جاری کی گئی جس میں انکشاف کیا گیا کہ ملک بھر میں بلڈوزر کے ذریعہ صرف مسلمانوں کے گھروں کو انتقامی سیاست کی وجہ سے نشانہ بنایا جارہا ہے۔
View more
Sun, 01 Sep 2024 12:03:08
نئے مہینے کا آغاز ہوتے ہی صارفین کو ایک بار پھر مہنگائی کا جھٹکا لگا ہے۔ یکم ستمبر سے ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اتوار سے اب دہلی میں کمرشیل ایل پی جی سلنڈر 39 روپے مہنگا ملے گا۔
View more
Sun, 01 Sep 2024 11:45:15
ہریانہ کے چرخی دادری میں گائے کا گوشت کھانے کے شبہ میں ایک مزدور کے قتل کا معاملہ گرم ہے۔ اب اس معاملے پر عام آدمی پارٹی کے رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ سخت ناراض ہیں۔ انہوں نے سوالیہ لہجے میں پوچھا کہ گائے کی حفاظت کے نام پر انسان کو مارنا کس مذہب میں لکھا ہے؟
View more
Sun, 01 Sep 2024 11:42:02
لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے اپنے واٹس ایپ چینل پر نوجوانوں کو پیغام دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں نوجوانوں میں خودکشی کی بڑھتی ہوئی شرح انتہائی افسوسناک اور تشویشناک ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy