Mon, 08 Jun 2020 23:27:52
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر مایاوتی نے دہلی میں بیرونی لوگوں کو علاج کی اجازت نہ دینے پر دہلی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور مرکزی حکومت سے اس معاملے میں مداخلت کرنے کو کہا ہے۔
View more
Mon, 08 Jun 2020 23:24:08
وادی کشمیر میں ایک سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) اہلکار اور ایک عام شہری کی کورونا میں مبتلا ہوکر جان سے ہاتھ دھونے کے ساتھ جموں وکشمیر یونین ٹریٹری میں اس وائرس سے متعلق اموات کی تعداد بڑھ کر 43 ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 08 Jun 2020 23:21:57
دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے بخار اور گلے میں تکلیف کے پیش نظر خود کو الگ تھلگ کرلیا ہے اور منگل کو وہ کورونا کی جانچ کرائیں گے۔
View more
Mon, 08 Jun 2020 23:16:07
ضلع ڈپٹی کمشنر سندھو بی روپیش کی طرف سے کل اتوار کے دن جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق جنوبی کینرا میں کووِڈ کے 17نئے معاملات سامنے آئے جن میں تین بچے بھی شامل ہیں۔اس طرح اب تک متاثر ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 182ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 08 Jun 2020 12:44:11
دیگر ریاستوں سے کرناٹک آنے والے افراد کو ریاست آنے سے قبل سیوا سندھو ویب سائٹ پر رجسٹر کرانا لازمی ہے، چیف سکریٹری ٹی ایم وجئے بھاسکر نے محکمہ ریلویز کو مکتوب لکھا ہے کہ وہ جن ریاستوں سے ٹرینوں میں مسافروں کو سوار کراتے ہیں، وہاں ٹرینوں میں سفر سے قبل سیوا سندھو ایپ پر مسافروں کا رجسٹریشن لازمی طور پر کرانے کے اعلانات کریں۔
View more
Mon, 08 Jun 2020 12:25:25
کورونا انفیکشن کی وجہ سے طبی اہلکاروں کی موت کا سلسلہ جاری ہے اور اب خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ ایک ہندوستانی ڈاکٹر، جن کا نام سدھیر رام بھاؤ واشمکر ہے، کی موت متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہو گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ العین میں واقع ایک اسپتال میں کورونا وائرس سے متاثر سدھیر رام بھاؤ واشمکر کی موت ہوئی۔
View more
Mon, 08 Jun 2020 12:15:41
عام ہندوستانی بہت جلد غمگین بھی ہوجاتا ہے اور فوراً خوش بھی۔ کورونا کے آتے ہی ہم لوگوں نے صبح سے شام تک ایک دن کا جنتا کرفیو منایا اور تالی و تھالی بجا کر یہ سمجھ لیا کہ کورونا کو دفع کردیا گیا۔
View more
Mon, 08 Jun 2020 12:12:12
کورونا وائرس کے پھیلنے سے روکنے کی تیاری کئے بغیر لاک ڈاؤن کھولنے سے متعلق مفاد عامہ کی عرضی پر نوٹس لیتے ہوئے کلکتہ ہائی کورٹ نے مغربی بنگال حکومت اور مرکزی حکومت کو علیحدہ علیحدہ حلف نامہ جمع کرنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy