Tue, 09 Jun 2020 22:34:26
دہلی فسادات سے متعلق دائر چارج شیٹ میں بی جے پی رہنما کپل مشرا کا کوئی ذکر نہیں ہے۔ تشدد کی ذمہ داری جامعہ کے مظاہرین اور شہریت قانون کی مخالفت ہورہے احتجاج کو ذمہ قرار دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 09 Jun 2020 21:07:32
دہلی کے سی ایم اروند کیجریوال جنہوں نے پیر کو معمولی بخار اور گلے میں خراش کی شکایت کے بعد خود کو الگ کردیاتھا منگل کو کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا۔
View more
Tue, 09 Jun 2020 20:58:50
تمل ناڈو میں کورونا وائرس انفیکشن کے بڑھتے معاملوں کی وجہ سے ایس ایس ایل سی بورڈ کی 10ویں کلاس کے امتحانات منگل کو منسوخ یعنی رد کردیئے گئے
View more
Tue, 09 Jun 2020 20:55:38
ملک میں کورونا وائرس (کووڈ- 19) سے 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 331 اموات ہوئیں اور اس عرصے کے دوران متاثرین کے نئے کیسز کی تعداد بھی بڑھ کر 9987 ہوگئی۔
View more
Tue, 09 Jun 2020 20:52:48
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے درمیان ٹوئٹر پر شاعری کے ذریعہ سے جاری حملے کے درمیان راہل گاندھی نے منگل کو طنز کرتے ہوئے پوچھا کہ شاعری ختم ہوگئی ہو تو وزیر دفاع ملک کو بتائیں کہ کیا چین نے ہندوستان کے علاقے پر قبضہ کرلیا ہے۔
View more
Tue, 09 Jun 2020 20:48:24
سپریم کورٹ نے منگل کے روز مختلف صوبوں میں پھنسے مزدوروں کو 15 دن کے اندر ان کے مطلوبہ مقامات پر بھیجنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Tue, 09 Jun 2020 20:45:05
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر مایاوتی نے اترپردیش کے امروہہ اور بجنور میں دلت لوگوں پر مبینہ طورپر ہو رہے مظالم پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ قصورواروں کے خلاف جلد از جلد سخت کارروائی کی جانی چاہیے۔
View more
Tue, 09 Jun 2020 20:41:22
دہلی میں کورونا انفیکشن کے لگاتار بڑھتے معاملوں کے درمیان نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کا ایک بیان سامنے آیا ہے جس سے دہلی کے باشندوں میں دہشت پیدا ہو گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy