Sat, 05 Oct 2024 11:41:13
دہلی کے شاہی عیدگاہ پارک میں رانی لکشمی بائی کا مجسمہ نصب کرنے کے معاملے پر جمعہ کو دہلی ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس دوران، عیدگاہ مینجمنٹ کمیٹی کے وکیل نے بتایا کہ مجسمہ پہلے ہی نصب کر دیا گیا ہے۔ عدالت نے متعلقہ ایجنسیوں کو ہدایت کی کہ وہ ایک تین رکنی ٹیم تشکیل دے کر موقع کا معائنہ کریں اور یہ واضح کریں کہ مجسمہ کس مقام پر نصب کیا گیا ہے۔ اس معاملے کی اگلی سماعت دہلی ہائی کورٹ میں 7 اکتوبر 2024
View more
Sat, 05 Oct 2024 11:36:22
بہار میں جمعہ کو سیلاب کی صورتحال بدستور سنگین رہی، حالانکہ کئی ندیوں میں پانی کی سطح کم ہوئی ہے۔ مظفر پور میں متاثرہ افراد نے امدادی کارروائیوں کی کمی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑکیں بلاک کر دیں۔ یہ معلومات سرکاری اہلکاروں نے فراہم کیں۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ (ڈی ایم ڈی) کے مطابق، ریاست کے 38 میں سے 30 اضلاع میں 45 لاکھ سے زائد لوگ اس قدرتی آفت سے متاثر ہیں، جو کہ پچھلے ماہ میں دو مرتبہ بہار کو
View more
Sat, 05 Oct 2024 11:27:26
این سی پی-ایس پی کے رہنما شرد پوار نے مرکزی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ آئینی ترمیم کے ذریعے ریزرویشن کی حد کو 50 فیصد سے بڑھا کر 75 فیصد کرنے پر غور کرے۔ انہوں نے خاص طور پر مہاراشٹر میں مراٹھا برادری کو ریزرویشن دینے کے مسئلے پر توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا، جس پر حالیہ دنوں میں کافی بحث جاری ہے۔ پوار نے اس اقدام کو سماجی انصاف کے لیے اہم قرار دیا ہے۔
View more
Sat, 05 Oct 2024 11:21:13
کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ اسرائیل میں تقریباً 15000 ہندوستانی کارکنوں کی بھرتی میں مدد کر رہی ہے، جو حالیہ جنگ کی زد میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہریانہ کے نوجوان کل ریاست میں ہونے جا رہے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو سخت سبق سکھائیں گے۔
View more
Sat, 05 Oct 2024 11:16:31
اتر پردیش کے امیٹھی میں ایک دلت خاندان کے 4 افراد کو موت کے گھاٹ اتارے جانے کے معاملہ نے پورے علاقے میں ہلچل مچا دی ہے۔ دریں اثنا، امیٹھی کے رکن پارلیمنٹ کشوری لال شرما نے لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کی فون پر متاثرہ اہل خانہ سے فون پر بات کرائی۔
View more
Sat, 05 Oct 2024 10:34:41
سپریم کورٹ نے جمعہ کو تروملا تروپتی دیوستھانم (ٹی ٹی ڈی) میں لڈو کی تیاری میں استعمال ہونے والے گھی میں مبینہ طور پر جانوروں کی چربی ملانے کے الزامات کی تحقیقات کے لیے ایک آزاد خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) تشکیل دینے کا حکم دیا۔ عدالت نے یہ اقدام عوامی مفاد کے تحت کیے گئے خدشات کے پیش نظر کیا ہے تاکہ اس تنازعے کی شفاف اور غیرجانبدارانہ جانچ ہوسکے۔
View more
Sat, 05 Oct 2024 00:01:43
ہلکی بارش کے دوران ایک ماروتی سوئفٹ کار ڈرائیور کے ہاتھوں بے قابو ہوکر میونسپل گارڈن میں گھس گئی، کار کو تھوڑا بہت نقصان پہنچا ہے، البتہ کار پر ڈرائیور اکیلا تھا، جس کی وجہ سے معمولی زخموں کے ساتھ وہ محفوظ رہ گیا۔ حادثہ جمعہ کی شب قریب گیارہ بجے پیش آیا۔
View more
Fri, 04 Oct 2024 20:49:11
اسارکیری اور سونارکیری کے رہائشیوں کی طرف سے اپنے علاقے کے مسائل حل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ٹی ایم سی چیف آفیسر کے نام دو میمورنڈم دئے گئے ۔
View more
Fri, 04 Oct 2024 20:47:15
دبئی اور متحدہ عرب امارات کے مختلف شہروں میں برسرروزگار نوجوان کھلاڑیوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے اور ان کے ٹیلنٹ کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کے مقصد سے دبئی کی بھٹکلی کمپنی 'اوز' کے زیراہتمام ایک شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ 'اوز بلاسٹ' کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ نہ صرف متحدہ عرب امارات میں مقیم ساحلی کرناٹک کے کرکٹ شائقین کے لیے بہترین تفریح فراہم کرے گا بلکہ بھٹکل سمیت اطراف کے نوجوان کھلاڑیو
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy