Tue, 08 Oct 2024 17:11:28
حکومت کرناٹک نے حال ہی میں ذات پات پر مبنی مردم شماری کی رپورٹ کو عوام کے سامنے لانے کی تیاریاں شروع کی ہیں۔ اس رپورٹ کے نتائج ریاست کے سماجی، اقتصادی، اور تعلیمی ڈھانچے کا جامع جائزہ پیش کریں گے، جس کی بنیاد پر اہم حکومتی فیصلے کیے جا سکتے ہیں۔ تقریباً 48 جلدوں پر مشتمل مردم شماری کی رپورٹ کرناٹک میں پسماندہ طبقات کی ترقی کے حوالے سے کئی اہم معاملات کو جنم دے رہی ہے، جن میں ریزرویشن، سماجی انصاف،
View more
Tue, 08 Oct 2024 17:04:29
اسرائیلی فوج مسلسل لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا رہی ہے، جس سے لبنان میں وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ حالیہ صورتحال میں اسرائیلی دفاعی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی لبنان کے جنوبی ساحل پر ایک نئی مہم شروع کرنے والی ہے۔ اس سلسلے میں اسرائیلی فوج نے بحیرہ روم کے 60 کلومیٹر کے علاقے میں رہائشیوں اور ماہی گیروں کو ساحل سے دور رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ تاہم، فوج کے بیان میں اس مہم کی ن
View more
Tue, 08 Oct 2024 17:01:21
جموں و کشمیر اور ہریانہ میں اسمبلی انتخابات مکمل ہونے کے بعد کانگریس کی توجہ اب دہلی پر مرکوز ہو گئی ہے، جہاں اگلے سال کے آغاز میں اسمبلی انتخابات متوقع ہیں۔ کانگریس نے ان انتخابات کی تیاری کا آغاز کرتے ہوئے 23 اکتوبر سے 'نیائے یاترا' نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس یاترا میں راہل گاندھی کے ساتھ پرینکا گاندھی اور پارٹی کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے بھی شرکت کریں گے۔
View more
Tue, 08 Oct 2024 16:57:10
مغربی بنگال کے آر جی کر میڈیکل کالج میں ایک جونیئر ڈاکٹر کے ساتھ مبینہ عصمت دری اور قتل کے خلاف احتجاج میں شدت آتی جا رہی ہے۔ آل انڈیا میڈیکل ایسوسی ایشنز فیڈریشن (فیما) نے اس اندوہناک واقعے کے خلاف بطور احتجاج ملک بھر میں 9 اکتوبر سے بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
View more
Tue, 08 Oct 2024 13:17:47
اسرائیل اور لبنان کے درمیان جاری جنگ میں شدت آ گئی ہے، جس کے نتیجے میں حماس کے حملے کی ایک سالگرہ پر اسرائیل کے متعدد شہروں میں راکٹ حملے کیے گئے ہیں۔ ان حملوں کے باعث کئی اسرائیلی شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ حالیہ میڈیا رپورٹس کے مطابق، اسرائیل کے تیسرے بڑے شہر حائفہ پر بھی ایک نیا حملہ ہوا ہے، جس نے صورتحال کو مزید کشیدہ کر دیا ہے۔ حزب اللہ نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ اس نے حائفہ کے شمالی علاق
View more
Tue, 08 Oct 2024 13:13:03
ایک طرف ترک صدر رجب طیب اردوگان نے اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو کا ہٹلر سے موازنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو 'نسل کشی' کی قیمت چکانی پڑے گی، دوسری جانب حزب اللہ نے اسرائیل کے شہر حائفہ پر 100 سے زائد میزائل داغے ہیں۔
View more
Tue, 08 Oct 2024 13:09:24
اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے بی جے پی پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی اقتدار کو اپنے سیاسی مفادات کے لیے غلط طریقے سے استعمال کر رہی ہے اور سازشوں کی تمام حدیں پار کر چکی ہے۔ اس پارٹی نے عوام، کسانوں، نوجوانوں، تاجروں اور غریبوں کے ساتھ دھوکہ کیا ہے۔ اکھلیش یادو نے یہ دعویٰ کیا کہ 2027 کے اسمبلی انتخابات میں یوپی کے عوام بی جے پی کو اقتد
View more
Tue, 08 Oct 2024 13:04:21
دہلی کی وزیر اعلیٰ آتشی اب 6 فلیگ اسٹاف روڈ پر واقع بنگلے میں رہائش اختیار کریں گی۔ پیر کو ان کا سامان اس نئے بنگلے میں منتقل کر دیا گیا، جس کے بعد وہ وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر پہنچیں، جہاں انہوں نے ملازمین سے ملاقات کی اور ان کا تعارف لیا۔ واضح رہے کہ عام آدمی پارٹی (عآپ) کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد گزشتہ جمعہ کو وزیر اعلیٰ کی رہائش خالی کر دی تھی،
View more
Tue, 08 Oct 2024 12:25:40
ادارہ فکر و خبر بھٹکل کی جانب سے سیرت النبی صلی اللہ علیہ و سلم کے حوالے سے کم عمر بچوں کے لئے ایک آن لائن تقریری مقابلہ منعقد کیا گیا ہے جس میں جیتنے والے کو 'ننھا مقرر' ایوارڈ سے نوازا جائے گا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy