Wed, 09 Oct 2024 10:46:16
بی جے پی نے ہریانہ کی انتخابی جنگ میں حکومت مخالف لہر، سیاسی تجزیہ کاروں کی پیش گوئیوں اور کانگریس کی مضبوط انتخابی مہم کے باوجود حیران کن کارکردگی دکھاتے ہوئے لگاتار تیسری بار کامیابی حاصل کی۔ اس مرتبہ بی جے پی نے، جو پچھلی اسمبلی میں مخلوط حکومت چلا رہی تھی، 90 رکنی اسمبلی میں 48 سیٹوں پر واضح اکثریت حاصل کر لی، جس نے اپوزیشن پارٹی کانگریس کے اقتدار میں واپسی کے خواب چکنا چور کر دیے۔ کانگریس، جو
View more
Wed, 09 Oct 2024 10:42:21
ہریانہ میں بی جے پی نے تاریخ رقم کرتے ہوئے مسلسل تیسری مرتبہ حکومت سازی کی راہ ہموار کر لی ہے۔ کانگریس کو جہاں اپنی توقعات کے برخلاف ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، وہیں دہلی میں حکمرانی کرنے والی عام آدمی پارٹی کو بھی کراری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ عآپ نے ہریانہ کی 89 سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑے کیے اور بڑی کامیابی کے دعوے کیے تھے، لیکن عوام نے ان کے حق میں فیصلہ دینے سے صاف انکار کر دیا۔ عآپ ایک بھی سی
View more
Tue, 08 Oct 2024 22:20:23
دو دن پہلے پیش آئے ہوئے سابق ایم ایل اے محی الدین باوا کے بھائی ممتاز علی کی خودکشی کے معاملے میں کلیدی ملزمہ سمیت تین افراد کو سٹی کرائم برانچ پولیس نے گرفتار کیا ۔
View more
Tue, 08 Oct 2024 19:10:07
روس اور یوکرین کے درمیان گزشتہ تین سالوں سے جاری جنگ میں اب تک بے شمار جانیں تلف ہو چکی ہیں۔ اس جنگ کے خاتمہ کی صورت اب بھی نظر نہیں آ رہی ہے۔ روس ہر حال میں یوکرین کو تباہ کرنے پر آمادہ ہے، اور یوکرین بھی جھکنے کو تیار نہیں ہے۔ دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر بے تحاشہ حملے کیے جس میں بڑی تعداد میں معصوموں کی جانیں چلی گئیں۔ اس درمیان یوکرین نے روس کے آئیل ٹرمینل پر حملہ کر دیا ہے۔ اس کے بارے میں ج
View more
Tue, 08 Oct 2024 18:52:06
مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کی 90 نشستوں والی اسمبلی کے انتخابات کے نتائج آج سامنے آ گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ویب سائٹ پر تمام سیٹوں کے نتائج جاری ہو چکے ہیں، اور 'انڈیا اتحاد' نے اکثریت کے لیے درکار 46 سیٹوں کا ہدف آسانی سے حاصل کر لیا ہے۔ نیشنل کانفرنس، کانگریس، اور سی پی آئی ایم کے اس اتحاد نے 49 سیٹوں پر کامیابی حاصل کر کے بی جے پی اور پی ڈی پی کو ایک بڑا دھچکا دیا ہے۔ اس شاند
View more
Tue, 08 Oct 2024 18:14:18
شمالی افریقہ کے شہر تیونیشیا کے صدر قیس سید نے ایک بار پھر صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کی ہے، جو کہ ان کی مسلسل دوسری فتح ہے۔ ان کی یہ جیت خاص طور پر حیرت انگیز ہے کیونکہ انہوں نے 90.7 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں، جس کا مطلب ہے کہ ان کے حریف اس انتخاب میں کوئی خاص مقابلہ نہیں کر سکے۔ قیس سید کی اس شاندار کامیابی نے انہیں عوام کی حمایت کا مظہر بنا دیا ہے۔
View more
Tue, 08 Oct 2024 18:09:17
برطانیہ کی ایک غیر سرکاری تنظیم ٹیل ماما کی تحقیقی کے مطابق غزہ جنگ کے آغاز کے بعد ایک سال میں برطانیہ میں مسلم مخالف واقعات میں خاطرخواہ اضافہ درج کیا گیا ہے۔پیر کو جاری کی گئی اس رپورٹ میں ۷؍ اکتوبر ۲۰۲۳ء سے ۳۰؍ ستمبر ۲۰۲۴ء تک کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 08 Oct 2024 18:04:29
ہریانہ اسمبلی انتخابات کے دوران ووٹوں کی گنتی میں تاخیر کے بارے میں کانگریس نے الیکشن کمیشن پر شدید الزامات عائد کیے ہیں۔ کانگریس کے سینئر رہنما جے رام رمیش اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے کمیشن کی ویب سائٹ پر نتائج کی سست رفتار اپ لوڈنگ پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ تاخیر نتائج کی شفافیت پر سوالات اٹھاتی ہے اور اس بات کا شبہ پیدا کرتی ہے کہ کہیں یہ بی جے پی کی جانب سے نتائج میں مدا
View more
Tue, 08 Oct 2024 17:58:47
ہریانہ اسمبلی انتخاب میں ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی اپنے آخری مرحلہ میں داخل ہو چکی ہے۔ شام 5.30 بجے الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ویب سائٹ پر دی گئی جانکاری کے مطابق بی جے پی 37 اور کانگریس 31 سیٹوں پر کامیابی حاصل کر چکی ہے، جبکہ یہ دونوں پارٹیاں بالترتیب 12 اور 5 سیٹوں پر سبقت بنائے ہوئی ہیں۔ اس طرح بی جے پی اپنی طاقت پر ہریانہ میں حکومت تشکیل دیتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ اس درمیان کسان لیڈر راکیش ٹکی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy