Sun, 15 Nov 2020 22:49:56
چھتیس گڑھ میں منگیلی کی ضلع اور سیشن جج محترمہ کانتا مارٹن نے اپنی سرکاری رہائش گاہ پر گزشتہ رات پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔
View more
Sun, 15 Nov 2020 22:45:35
ریپبلک ٹی وی کے ایڈیٹر ان چیف ارنب گوسوامی کو خودکشی کے ایک کیس میں فوری ضمانت دیے جانے کو لے کر لگاتار سوال اٹھ رہے ہیں۔
View more
Sun, 15 Nov 2020 13:14:19
کیرالہ کے کنّور ایئر پورٹ پر دبئی سے سونا اسمگل کرنے کے الزام میں بھٹکل سے تعلق رکھنے والے ایک شخص سمیت دو ملزمین کو گرفتار کیا گیا ہےاوران کے پاس سے 1582گرام سونا ضبط کیا گیا ہے جس کی مالیت تقریباً 83لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔
View more
Sun, 15 Nov 2020 12:56:20
خلیج ٹائمز میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق مالیاتی بدعنوانی اور فراڈ کے الزامات میں پھنسے مشہور تاجر بی آر شیٹی کو بنگلورو ایئر پورٹ پر عین اس وقت روک لیا گیا جب سنیچر کو وہ اتحاد ایئر ویز کے طیارے سے دبئی کے لئے پرواز کرنے والے تھے۔
View more
Sun, 15 Nov 2020 12:46:23
سوشل میڈیا برق رفتار ذریعہ ابلاغ ہے، اس کے ذریعہ لوگوں تک آسانی اور کم خرچ کے ساتھ رسائی ممکن ہے اور اس ذریعہ ابلاغ سے بڑے اہم اور بنیادی دینی کام انجام دیئے جاسکتے ہیں، اس کی ایک مثال کشکول اردو ایپ ہے۔ مذکورہ خیالات کا اظہار آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سکریٹری اور بورڈ کی سوشل میڈیا ڈیسک کے کنوینر حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی نے کیا۔
View more
Sat, 14 Nov 2020 23:22:48
مغربی افریقی ملک نائیجریا کے تین ریاستوں میں یلو بخار وبا کی شکل اختیار کرچکا ہے اور نومبر کے پہلے دس دنوں میں اس سے 76 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔
View more
Sat, 14 Nov 2020 22:58:03
مرکز کی مودی حکومت اور پنجاب کے کسانوں کے درمیان جاری تگ و دو ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ اس درمیان احتجاجی کسانوں نے ہفتہ کے روز ’سیاہ زرعی قوانین‘ کے خلاف ’سیاہ دیوالی‘ منانے کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy