Fri, 13 Nov 2020 21:26:41
ریاست بہار کے آرہ واقع کلکٹریٹ بلڈنگ موڑ پر نصب بابا صاحب امبیڈکر کی مورتی کو جمعرات کی شب شر پسند عناصر کے ذریعہ مبینہ طور پر نقصان پہنچائے جانے کے بعد علاقے میں ماحول کشیدہ ہو گیا ہے۔
View more
Fri, 13 Nov 2020 21:23:29
عدالت عظمیٰ کی مبینہ توہین معاملہ پر کامیڈین کنال کامرا نے معافی مانگنے سے واضح لفظوں میں انکار کر دیا ہے۔ کنال کامرا کا کہنا ہے کہ انھوں نے جو بھی ٹوئٹس کیے، وہ سپریم کورٹ کے ’پرائم ٹائم لاؤڈ اسپیکر (ارنب گوسوامی) کے حق میں دیے گئے تفریق آمیز فیصلے پر میری رائے تھی۔‘
View more
Fri, 13 Nov 2020 21:18:13
مدھیہ پردیش کے اندور میں سرکاری زمین پر تجاوزات ہٹانے کے دوران گزشتہ ہفتہ گرفتار کئے گئےنام دیو داس تیاگی عرف کمپیوٹر بابا کوضمانت ملنے کے بعد پولس نے اب ایک دیگر معاملے میں انھیں دوبارہ گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Fri, 13 Nov 2020 21:13:06
وقف بورڈ کی اراضی و املاک کو پرائیویٹ یا عوامی اداروں کو نہایت کم کرائے پر دینے کے معاملات پر روک لگاتے ہوئے ریاستی اقلیتی فلاح وبہبود کی وزارت نے اہم اقدام کیا ہے۔
View more
Fri, 13 Nov 2020 21:10:12
ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہےکہ امریکی حکومت کی تہران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی ختم ہونے والی ہے، تاہم انہوں نے اپنے اس دعوے کی کوئی وضاحت پیش نہیں کی ہے۔
View more
Fri, 13 Nov 2020 21:06:58
یہ تیرہ نومبر سن 1970 کی بات ہے جب شامی ایئر فورس کے ایک نوجوان افسر نے ساحلی پہاڑی علاقے سے پرامن فوجی بغاوت کرتے ہوئے حکومت پر کنٹرول حاصل کر لیا۔
View more
Fri, 13 Nov 2020 21:04:17
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل نے جرائم کے انسداد کے پروگراموں اور حفاظتی خدمات وضع کرنے کی غرض سے ایک مشترکہ ٹیم کی تشکیل سے اتفاق کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy