Fri, 13 Nov 2020 20:53:05
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجروال نے دیوالی سے ایک روز قبل ڈیجیٹل پریس کانفرنس کے ذریعے کہا کہ قومی راجدھانی میں کورونا وائرس کے بڑھتے معاملوں کی ایک بڑی وجہ آلودگی ہے۔
View more
Fri, 13 Nov 2020 20:51:01
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کے روز آسام کے صحافی پیراگ بھویاں کے قتل کا معاملہ اٹھاتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو براہ ہدفت تنقید بناتے ہوئے الزام عائد کیا کہ بی جے پی کی اقتدار والی ریاستوں میں بدعنوانی کو بے نقاب کرنے والی صحافت کا گلا گھونٹا جا رہا ہے۔
View more
Fri, 13 Nov 2020 14:19:19
چین میں ایغور مسلمانوں پر مظالم اور قرآن پاک کی بے حرمتی ، رسول اکرم کا نام نامی محمد رکھنے پر پابندی ،مسلمانوں کو قید کرنے اور انہیں نجس جانور کا گوشت کھانے پر مجبور کرنے جیسے مظالم کے خلاف ممبئی بھنڈی بازار میں رضا اکیڈمی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور چین کے صدر کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔
View more
Thu, 12 Nov 2020 23:20:42
ترکی میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے بڑھتے ہوئے کیسز کے درمیان حکومت نے پر ہجوم ،عوامی مقامات اور پبلک ٹرانسپورٹ سے منسلک مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی ہے۔
View more
Thu, 12 Nov 2020 23:16:49
روس اور ترکی نے نگورنو کاراباخ خطے میں جنگ بندی کی پوزیشن برقرار رکھنے کے لئے ایک مشترکہ مرکز کے قیام پر اتفاق کیا ہے۔
View more
Thu, 12 Nov 2020 23:14:11
امریکہ کے نیویارک میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ سے بار، ریستوران اور جمز کے کھولنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور صرف 10 افراد کسی بھی تقریب میں شرکت کرسکتے ہیں۔
View more
Thu, 12 Nov 2020 23:00:49
اتر پردیش کے متھرا واقع شاہی عیدگاہ مسجد کو توڑ کر مندر بنانے کا مطالبہ اب الٰہ آباد ہائی کورٹ پہنچ گیا ہے۔ عیدگاہ مسجد کو توڑ کر یہاں مندر بنانے کے لیے عرضی سپریم کورٹ کے وکیل مہک مہیشوری نے داخل کی ہے۔
View more
Thu, 12 Nov 2020 22:57:12
بالی ووڈ کے مشہور و معروف اداکار آصف بصرا نے جمعرات کو ہماچل پردیش واقع دھرمشالہ میں خودکشی کر لی۔ اس خودکشی واقعہ کے بعد ایک بار پھر اس طرح کے سوال اٹھنے لگے ہیں کہ بالی ووڈ میں خودکشی کا چلن آخر کیوں بڑھتا جا رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy