Sat, 14 Nov 2020 13:40:40
ملک بھر میں جہاں ایک طرف جوش و خروش کے ساتھ دیوالی منانے کی تیاریاں کی جا رہی ہے وہیں قومی راجدھانی دہلی میں ہفتہ کے روز فضائی آلودگی خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ہوا کی کوالٹی خطرناک زمرے کے آخری سرے پر ہے اور اس کے بعد آلودگی کی پیمائش کا پیمانہ ہی ختم ہو جاتا ہے۔
View more
Sat, 14 Nov 2020 13:38:08
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جموں و کشمیر کے کیرن سیکٹر میں آج صبح سرحد پار سے کی گئی فائرنگ پر تلخ رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی کمزوری اور ڈر چھپانے کے لیے پاکستان ہر بار اسی طرح سے جنگی بندی کی خلاف ورزی کرتا ہے۔
View more
Sat, 14 Nov 2020 13:27:10
سعودی عرب کے اصلاح پسند ولی عہد اور خواتین کے حقوق اور ان کی آزادیوں کے علم بردار محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی خواتین کو برسوں محرومیوں کا سامنا رہا ہے۔
View more
Sat, 14 Nov 2020 13:25:13
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھیلیش یادو نے بی جے پی پر الزام لگایا ہے کہ اس نے بہار اسمبلی انتخابات بے ایمانی اور اترپردیش کے ضمنی انتخابات دھوکے سے جیتےہیں۔
View more
Sat, 14 Nov 2020 12:22:00
بھٹکل تعلقہ کے مشہور سیاحتی مرکز مرڈیشور میں آنے والے سیاحوں کو درپیش مسائل حل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مرڈیشور کے عوام نے اسسٹنٹ کمشنر کو ایک میمورنڈم دیا اور مطالبہ کیا کہ یہاں روزانہ تعداد میں آنے والے سیاحوں کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لئے ترقیاتی کام انجام دئے جائیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy