Sun, 15 Nov 2020 23:57:48
ساحلی سکیورٹی پولیس نے اینڈرائیڈ موبائل فون کا استعمال کر کے مچھلی پکڑنے کے واسطے ماہی گریوں کے بندرگاہ سے روانہ ہونے اور واپس لوٹنے کے بارے میں معلومت دینے میں مدد کرنے کے لئے ’’کدلوایپ‘‘ لانچ کیا۔
View more
Sun, 15 Nov 2020 23:43:26
کرناٹک بھر میں 6 ہزار سے زائد گرام پنچایتوں کیلئے انتخابات کروانے کیلئے تین ہفتوں کے اندر نوٹیفکیشن جاری کرنے کیلئے کرناٹک ہائی کورٹ نے ریاستی الیکشن کو ہدایت جاری کی ہے۔
View more
Sun, 15 Nov 2020 23:29:12
ریاست کے عوام کورونا لاک ڈاؤن اور کووڈ 19-کی وجہ سے بری طرح متاثر ہیں۔ حکومت ہے کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھاتی جارہی ہیں۔
View more
Sun, 15 Nov 2020 23:21:49
بروز ہفتہ ٹیپو سلطان سمر پیالیس، مقابل وانی ولاس اسپتال میں کنڑا چلولی کے ریاستی صدر واٹال ناگراج و کنڑا کارکنان کی طرف سے جنگ آزادی کے اولین مرد مجاہد حضرت ٹیپو سلطان شہید ؒ کی 271 واں جنم دن ٹیپو جینتی کا شاندار اہتمام کیا گیا۔
View more
Sun, 15 Nov 2020 23:16:23
حالیہ ضمنی انتخابات میں کانگریس پارٹی کی ہارپر کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے صد ر ڈی کے شیو کمار نے پارٹی کارکنوں سے کہا ہے کہ انہیں حوصلہ ہارنے کی ضرورت نہیں۔
View more
Sun, 15 Nov 2020 23:09:43
جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کو اس وقت جھٹکا لگا جب مظفر حسین بیگ نے ہفتہ کے روز پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔
View more
Sun, 15 Nov 2020 23:04:11
جے ڈی یو کے قومی صدر نتیش کمار ایک بار پھر این ڈی اے کی قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب کر لئے گئے ہیں اور وہ ایک مرتبہ پھر بہار کے وزیر اعلیٰ بننے جا رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy