Tue, 17 Nov 2020 10:16:22
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے سابق صدر اور تمل ناڈو میں کانگریس امور کے انچارج دنیش گنڈو راؤنے ریاستی حکومت سے مانگ کی ہے کہ نوجوانو ں کو تباہ کرنے پر تلے آن لائن جوئے پر مشتمل کھیلوں پر فوراً پابندی عائد کردی جائے۔
View more
Tue, 17 Nov 2020 10:10:26
کانگریس پارٹی کے سینئررہنما کپل سبل نے بہاراسمبلی انتخابات اوردیگر ریاستوں میں ہوئے ضمنی انتخابات میں پارٹی کے خراب مظاہرہ کے مدنظر کہا کہ ایسا لگ رہا ہے کہ اب لوگ کانگریس کو ایک مؤثرمتبادل نہیں مان رہے ہیں -
View more
Mon, 16 Nov 2020 20:16:31
ومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے لیڈر نتیش کمار نے آج ساتویں مرتبہ بہار کے وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیا۔ نتیش کمار کو گورنر ہاؤس میں منعقدہ ایک سادی تقریب میں گورنر پھاگو چوہان نے وزیراعلیٰ کے عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔
View more
Mon, 16 Nov 2020 19:59:07
مہاراشٹر میں حکومت کےفیصلہ کے بعد کہ آج سے تمام مذہبی مقامات عبادت کےلئے کھول دئے جائیں گی لوگوں نے بڑی تعداد میں مندر اور مساجد میں عبادت کی۔
View more
Mon, 16 Nov 2020 19:54:22
اترپردیش میں ضلع اٹاوہ کے ضلع جسونت نگر میں متنازعہ قبرستان میں ایک معصوم بچی کی میت کی تدفین روکنے کے لئے چار تھانوں سے پولیس کی ٹیمیں پہنچ گئیں۔ ضلع اٹاوہ کے وید پورہ، سول لائن، جسونت نگر اور سیفائی تھانے کو متنازعہ قبرستان میں لاش کی تدفین روکنے کے لئے لگایا گیا تھا۔ ضلع اور پولیس انتظامیہ نے مشترکہ طور پر سرگرمی سے عدالتی حکم عمل کراتے ہوئے مقامی باشندوں رضامند کرکے میت کو دوسری قبرستان میں د
View more
Mon, 16 Nov 2020 19:49:05
وادی کشمیر میں تعینات محکمہ سیاحت کے ڈپٹی ڈائریکٹر احسان الحق قریشی نے کہا ہے کہ کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی سیاحتی سرگرمیاں شروع کی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پرانے سیاحتی مقامات کے علاوہ نئے ٹریکنگ روٹس کو بھی متعارف کیا جا رہا ہے۔ موصوف نے ان باتوں کا اظہار محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے دور درشن پر نشر ہونے والے خصوصی ہفتہ وار پروگرام 'سکون' میں کیا۔
View more
Mon, 16 Nov 2020 19:43:08
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے اپنے آفیشیل ٹوئٹر ہینڈل سے ’جن ستّا‘ پر شائع ایک خبر کا لنک شیئر کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ نریندر مودی کے وزیر اعظم بننے کے بعد سے اب تک اڈانی کی دولت میں 230 فیصد کا اضافہ ہے۔ اس خبر کے ساتھ راہل گاندھی نے سوال کیا ہے ’’اور آپ کی؟‘‘۔
View more
Mon, 16 Nov 2020 19:35:41
جنتا دل یو سربراہ نتیش کمار نے ساتویں مرتبہ بہار کے وزیر اعلیٰ بننے کا فخر حاصل کر لیا ہے۔ بہار کے گورنر پھاگو چوہان نے نتیش کمار کو آج عہدہ اور رازداری کا حلف دلایا۔
View more
Mon, 16 Nov 2020 14:30:17
ایک 16سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی ہراسانی کرنے کے معاملے میں لڑکی کے پڑوسی کو پولیس نے پوکسو ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy