Tue, 17 Nov 2020 12:16:17
ہار کی نتیش حکومت میں قریب تیرہ سال تک نائب وزیرعلیٰ رہے سشیل کمار مودی کی کمی آج ساتویں بار وزیراعلیٰ نتیش کمار کو بھی محسوس ہورہی ہے۔ نتیش کمار نے آج بہار میں ساتویں بار وزیراعلیٰ کے عہدہ ا ورازداری کا حلف لیا۔
View more
Tue, 17 Nov 2020 10:59:01
بدعنوانی میں ملوث پولس افسران و اہلکاروں کے لیے ایک بری خبر سامنے آ رہی ہے۔ مرکزی حکومت نے فیصلہ لیا ہے کہ اب بدعنوان پولس والوں کی تصویریں ان کے گناہ کے ساتھ تھانوں کے نوٹس بورڈ پر چسپاں کی جائیں گی۔
View more
Tue, 17 Nov 2020 10:55:47
عراق کے جنوبی شہر ناصریہ میں دہشت گردی کے جرم میں سزائے موت پانے والے 21 افراد کو سوموار کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 17 Nov 2020 10:53:22
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کےسربراہ و سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے دعوی کیا ہے سال 2022 کے انتخابات میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بنے گی اور بی جے پی کی وداعی یقینی ہے۔
View more
Tue, 17 Nov 2020 10:50:23
مغربی بنگال بی جے پی صدر دلیپ گھوش نے آج کہا ہے کہ اگر اسمبلی انتخابات میں ان کی پارٹی اقتدار میں آتی ہے تو بنگال میں گجرات ماڈل کو نافذ کیا جائے گا۔
View more
Tue, 17 Nov 2020 10:45:25
دہلی پردیس کانگریس کمیٹی کے صدر چودھری انل کمار نے مرکز کی مودی حکومت اور دہلی کی کیجریوال حکومت کو تنہلی کی کیجریوال کی مودی رافلیا گیا ہے۔
View more
Tue, 17 Nov 2020 10:38:57
سپریم کورٹ نے اترپردیش کے ہاتھرس آبروریزی معاملہ کے دوران متاثرہ کے گاوں جاتے وقت گرفتار کیے گئے کیرالا کے صحافی صدیقی کپّن کی درخواست ضمانت پر یوگی حکومت سے پیر کو جواب طلب کیا۔
View more
Tue, 17 Nov 2020 10:32:27
شہر کے ڈی جے ہلی اور کے جی ہلی علاقہ میں تشدد کے سلسلہ میں پولیس کو مطلوب سابق میئر سمپت راج اور کارپویٹر اے آر ذاکر سمیت دیگر مطلوبہ ملزمین کو بنگلورو سے فرا ر سے پہلے کچھ دنوں تک پناہ دینے کے الزام میں شہر کی سنٹرل کرائم برانچ پولیس نے ریاض الدین نامی ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy