Wed, 11 Nov 2020 21:05:40
عدالت عظمیٰ نے ریپبلک ٹی وی کے ایڈیٹر ان چیف ارنب گوسوامی کی عبوری ضمانت عرضی پر 11 نومبر کو سماعت کی، لیکن اس عرضی پر فوری سماعت کے تعلق سے سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن (ایس سی بی اے) کے سربراہ دُشینت دَوے نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Wed, 11 Nov 2020 20:46:44
نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ کشمیر کے لوگوں کو پاکستانی قرار دینا بھارتیہ جنتا پارٹی کا پرانا ہتھکنڈہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی وہ جماعت ہے کہ جس نے ملک کو کافی پیچھے دھکیل دیا ہے جس کے لئے انہیں ملک کے سامنے جواب دینا ہوگا۔
View more
Wed, 11 Nov 2020 20:40:34
ریپبلک ٹی وی نے چیف ایڈیٹر ارنب گوسوامی کے خودکشی کے لئے اکسانے کے معاملے میں سپریم کورٹ کے سامنے سماعت کے دوران مہاراشٹرا کی سرکاری مشینری پر بدھ کو سوال اٹھائے۔
View more
Wed, 11 Nov 2020 20:37:21
مغربی بنگال میں سات مہینے کے بعد آج سے لوکل ٹرین کی خدمات شروع ہوگئی ہیں۔ تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے سخت انتظامات اور نگرانی کی جا رہی ہے اور مسافر بھی قوانین پر عمل کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 11 Nov 2020 20:32:52
ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر سوربھ گنگولی اور سکریٹری جے شاہ نے ممبئی انڈینز کے کپتان روہت شرما کو 20 کروڑ کی انعامی رقم پیش کی جنہوں نے پانچویں بار آئی پی ایل کا ٹائٹل جیتا تھا۔
View more
Wed, 11 Nov 2020 20:23:51
بہار اسمبلی انتخاب میں این ڈی اے نے 125 سیٹیں حاصل کر لی ہیں جس کے بعد ایک بار پھر نتیش کمار کے وزیر اعلیٰ بننے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔
View more
Wed, 11 Nov 2020 20:19:52
بہار انتخابات میں مجموعی طور پر 19 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے اور یہ تعداد گزشتہ 2015 کے انتخابات کے مقابلہ میں 5 کم ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy