Mon, 09 Nov 2020 12:22:04
امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی ڈیموکریٹ پارٹی کے رہنما جو بائیڈن آنے والے برسوں میں ٹرمپ حکومت کے فیصلوں کو کالعدم قرار دے سکتے ہیں اور10 لاکھ غیر دستاویزی تارکین وطن کو امریکی شہریت دے سکتے ہیں - اگر ایسا ہوتا ہے تو امریکہ میں پھنسے 5لاکھ ہندوستانیوں کو امریکی شہریت مل جائے گی-
View more
Mon, 09 Nov 2020 12:19:07
وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا اور سابق وزیر اعلیٰ و ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سدارامیا نے اتوار کو شیموگہ میں منعقدہ پروگراموں میں شرکت کیلئے بنگلور سے شیموگہ تک کا سفر ایک ہی ہیلی کاپٹر میں کیا۔
View more
Mon, 09 Nov 2020 12:15:46
شہر کے ڈی جے ہلی اور کے جی ہلی علاقے میں تشدد کے سلسلہ میں مطلوب سابق میئر آر سمپت راج کی گرفتاری کے لئے شہر کے سنٹرل کرائم برانچ کی طر ف سے بہت بڑے پیمانے پر تلاشی مہم میں کوئی کامیابی نہ مل سکی۔
View more
Mon, 09 Nov 2020 12:09:57
کورونا وائرس کے پیش نظر اس مرتبہ جی کے وی کے بنگلور زرعی یونیورسٹی میں زرعی میلہ 11تا13 نومبر بذریعہ آن لائن منعقد کیا جارہا ہے،
View more
Mon, 09 Nov 2020 12:07:13
ریاستی حکومت کی طرف سے بجلی کے نرخوں میں اِضافے کی تجویز کی کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی صدر ڈی کے شیو کمار نے شدید مخالفت کی ہے۔
View more
Mon, 09 Nov 2020 12:02:05
) ضلع پنچایت رکن یوگیش گوڈا قتل کے سلسلہ میں گرفتار سابق وزیر ونئے کلکرنی کو تین دن حراست میں لینے والی سی بی آئی نے یہاں گوکل روڈ کی مضافات میں واقع ریزرو پولیس فورس میدان میں کلرنی سے11گھنٹے پوچھ تاچھ کی۔
View more
Mon, 09 Nov 2020 10:22:48
بی بی شمیم پیرزادے جالی پٹن پنچایت کی صدر اور فرحانہ ارشاد ائیکیری (ڈاٹا) نائب صدر منتخب ہوگئیں، دونوں قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم کی طرف سے صدارتی انتخابات میں کھڑے ہوئے تھے۔
View more
Mon, 09 Nov 2020 08:23:35
بھٹکل میونسپالٹی کےپھر ایک بار صدر منتخب ہونے پر گذشتہ روز جناب پرویز قاسمجی کے لئے آن لائن زوم پر استقبالیہ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں بھٹکل کی مختلف جماعتوں اور اداروں کے ذمہ داران نے شرکت کرتے ہوئے نئے میونسپل چیف کو کئی ایک مشوروں سے نوازا اور بھٹکل میونسپالٹی کو مثالی میونسپالٹی میں تبدیل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy