Sat, 07 Nov 2020 20:52:57
ہریانہ میں بی جے پی کی منوہر لال کھٹر حکومت نے 24 اکتوبر کو متنازعہ ڈیرا سچا سودا سربراہ گرمیت رام رحیم کو ایک دن کی پیرول دی تھی جس کی خبر اب سامنے آ رہی ہے۔
View more
Sat, 07 Nov 2020 13:36:47
جموں و کشمیر اور لداخ میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران کم از کم چار مرتبہ زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
View more
Sat, 07 Nov 2020 13:34:52
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے امریکی انتخابات کے نتائج پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیموکریٹس نے ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف تمام محاذوں پر کامیابی حاصل نہیں کی،
View more
Sat, 07 Nov 2020 13:32:00
سری نگر کی تاریخی و مرکزی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے موقع پر انجمن اوقاف کے نائب صدر اور خطیب و امام احمد سعید نقشبندی نے خطاب کرتے ہوئے کشمیر کی صورتحال کو حد درجہ افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ جدید تاریخ کا ایک بڑا سانحہ ہے کہ جموں و کشمیر کے میرواعظ اور ممتاز دینی و سیاسی رہنما میرواعظ مولوی عمر فاروق مسلسل ڈیڑھ سال سے خانہ نظر بند رکھا گیا ہے
View more
Sat, 07 Nov 2020 13:27:23
امریکی سپریم کورٹ نے ایک حکم جاری کرکے کہا ہے کہ ریاست پینسلوینیا کی سبھی کاؤنٹی کو 3 نومبر کے بعد پہنچنے والے بیلٹ پیپرز کو علیحدہ رکھا جائے ۔ ان ووٹوں کی گنتی الگ سے کی جائے گی۔
View more
Sat, 07 Nov 2020 13:21:33
بہار میں تیسرے اور آخری مرحلے میں پندرہ اضلاع اور 78 اسمبلی نشستوں کے لئے اور والمیکی نگر لوک سبھا نشست کے ضمنی انتخابات میں سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان ووٹنگ آج صبح 7 بجے سے شروع ہو گئی۔
View more
Sat, 07 Nov 2020 13:17:57
امریکی صدر کونا ہوگا، اس سلسلے میں تذبذب کی صورت حال برقرار ہے، لیکن جو اشارے مل رہے ہیں اس سے تقریباً طے ہو گیا ہے
View more
Sat, 07 Nov 2020 13:12:49
چھوٹے اسکور والے انتہائی دلچسپ مقابلے میں حیدر آباد نے بنگلور کو 6 وکٹ سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کا راستہ دکھا دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy