Fri, 06 Nov 2020 11:19:52
بہار میں تیسرے اور آخری مرحلے میں 7 نومبر کو والمیکی نگر لوک سبھا سیٹ پر ضمنی انتخاب اور 78 / اسمبلی حلقوں میں ہونے والے انتخاب کیلئے آج شام تشہیری مہم ختم ہوگئی اوراب امیدوار عوامی رابطہ کے توسط سے ووٹ مانگنے میں مصروف ہوگئے ہیں -
View more
Fri, 06 Nov 2020 11:17:24
دہلی کی کڑکڑڈوما عدالت نے فسادات کے ملزم خالد سیفی کی ضمانت منظور کرلی ہے- عدالت نے ثبوتوں کو درست تسلیم نہ کرتے ہوئے سیفی کی ضمانت منظور کرلی ہے- خالد سیفی کودہلی فسادات کی سازش کے ایک معاملے میں (ایف آئی آر 101) کے تحت یہ ضمانت دی گئی ہے-
View more
Fri, 06 Nov 2020 11:14:17
سابق وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے ریاستی حکومت کی طرف سے بجلی کے نرخوں میں اضافہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ہی کورونا وائرس اور مہنگائی سے بدحال عوام کے زخموں پر ریاست کی بی جے پی حکومت نے نمک پاشی کی ہے۔
View more
Fri, 06 Nov 2020 11:06:53
ریاستی حکومت امسال دیپاولی تہوار کے دوران کورونا وائرس کے سبب آتش بازی پر پابندی لگانے پر غور کر رہی ہے۔ یہ بات ریاستی وزیر صحت و میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر سدھاکر نے کہی۔
View more
Fri, 06 Nov 2020 11:04:04
شہر کے ڈی جے ہلی اور کے جی ہلی تشدد کے سلسلہ میں پولیس کو مطلوب سابق میئر آر سمپت راج کی تلاش کے لئے شہر کی سی سی بی نے کرناٹک تمل ناڈو سرحد پر آنے والے ناگر ہولے جنگلات میں موجود مختلف ریسارٹوں میں تلاشی مہم چلائی۔
View more
Fri, 06 Nov 2020 10:59:08
شہر کے شیواجی نگر علاقے میں صفائی کے اہتمام میں کسی بھی طرح کی لاپروائی برتنے نہیں دی جائے گی اور یہ یقینی بنایا جائے گا کہ حلقہ کے ہر ایک محلہ میں صفائی کا کام معمول کے مطابق روزانہ جاری رہے۔
View more
Fri, 06 Nov 2020 10:54:51
وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈھائی سال بعد جب کرناٹک اسمبلی کے لئے انتخابات ہو ں گے، ریاست میں بی جے پی 140تا150سیٹوں کے ساتھ واضح اکثریت والی حکومت قائم کرے گی۔
View more
Fri, 06 Nov 2020 10:50:36
ریاستی وزیر برائے صحت و خاندانی بہبود اور میڈیکل تعلیم ڈاکٹر کے سدھاکر نے آج کہا کہ 3 لاکھ افسران اور ملازمین کی موجودگی والا محکمہ صحت اور میڈیکل تعلیم 6کروڑ کنڑی گاس کی صحت کا تحفظ کرنے مزید بہتر طریقہ سے اقدامات کے ذریعہ ترقی پرور کرناٹک کو صحت مند کرناٹک بنایا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy