Tue, 03 Nov 2020 23:40:26
شارجہ میں کھیلے گئے انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) 2020 کے 56 ویں میچ میں سن رائزرس حیدرآباد نے منگل کو ممبئی انڈینس کو دس وکٹوں سے شکست دے کر پلے آف میں شان سے قدم رکھا۔
View more
Tue, 03 Nov 2020 23:27:07
کرناٹک کے دو اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات کیلئے آج پولنگ عمل آئی ۔ سرا اور آر آر نگر میں صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک رائے دہندگان نے اپنے حق کا استعمال کیا۔
View more
Tue, 03 Nov 2020 23:05:16
بہار میں اسمبلی انتخابات کے لیے دو مرحلوں کی پولنگ مکمل ہو چکی ہے۔ تیسرے مرحلے کی پولنگ سات نومبر کو ہوگی اور دس نومبر کو ووٹوں کی گنتی کی جائے گی۔
View more
Tue, 03 Nov 2020 21:09:19
مدھیہ پردیش کے 28 اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لئے ووٹنگ آج صبح سات بجے سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان شروع ہوئی، جو شام چھ بجے تک چلے گی۔
View more
Tue, 03 Nov 2020 21:06:00
زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی مہم دھیمی پڑنے کی جگہ بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ مودی حکومت کے خلاف ملک بھر کی کسان تنظیمیں متحد ہو رہی ہیں اور ملک گیر تحریک چلانے پر غور و خوض ہو رہا ہے۔
View more
Tue, 03 Nov 2020 21:03:14
ایک طرف بہار میں اسمبلی انتخاب کے پیش نظر دوسرے مرحلہ کی پولنگ ہو رہی ہے، اور دوسری طرف ایل جے پی سربراہ چراغ پاسوان وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے خلاف اپنی مہم تیز سے تیز تر کرتے جا رہے ہیں۔
View more
Tue, 03 Nov 2020 21:00:56
اتر پردیش کے سات اسمبلی حلقوں میں سخت سکیورٹی انتظامات کے درمیان ضمنی انتخابات کےلئے منگل کو صبح سات بجے سے ووٹنگ شروع ہوگئی، جو شام چھ بجے تک چلے گی۔
View more
Tue, 03 Nov 2020 20:53:07
اہم اپوزیشن راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے رہنما اور مہاگٹھبندھن کے وزیراعلیٰ کے امیدوار تیجسوی پرساد یادو نے آج کہا کہ ریاست میں تبدیلی کی لہر چل رہی ہے اور اس کی وجہ سے لوگ کورونا جیسے نامساعد حالات میں بھی بڑھ چڑھ کر ووٹ کر رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy