Mon, 02 Nov 2020 13:34:20
بہار کی 94 اسمبلی سیٹوں پر دوسرے مرحلہ میں تین نومبر کو ہونے والی ووٹنگ کیلئے کل شام چھ بجے انتخابی تشہیر ختم ہوگئی ۔
View more
Mon, 02 Nov 2020 13:11:33
میسورو کی ایک خاتون سیما بانو جو آئرلینڈ میں اپنے دو بچوں کے ساتھ مقیم تھیں ان کا بچوں سمیت بہیمانہ قتل کردیا گیا ہے۔
View more
Mon, 02 Nov 2020 12:23:49
حضورﷺکی توہین کرنے والوں کو فرانس کے صدر کی جانب سے حمایت دینے کے مسئلہ پر مذمتی ہینڈبلس شہر میں چسپاں کرنے کا الزام لگاتے ہوئے قصبہ پولیس اسٹیشن کے افسران نے 5 مسلم نوجوانوں کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
View more
Mon, 02 Nov 2020 12:12:23
اڈپی سرکل انسپکٹر کمار چندرا کی قیادت میں پولیس ٹیم نے مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پرمنی پال میں واقع آدیتی سوربھ اپارٹمنٹس کے روم نمبر 204پر چھاپہ مارااور وہاں سے 3.89لاکھ روپے مالیت نشہ آور اشیاء ضبط کرنے کے علاوہ آدتیہ پربھو نامی ایک 28 سالہ طالب علم کے علاوہ امریکہ میں زیر تعلیم انیش راجن (22سال) نامی این آر آئی طالب علم کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Mon, 02 Nov 2020 12:05:05
ہندوستان نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کے اعلان کی سخت مخالفت کرتے ہوئے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جموں و کشمیر کے پورے مقبوضہ علاقے کو فوری طور پر خالی کر کے ہندوستان کے حوالے کرے ۔
View more
Mon, 02 Nov 2020 11:59:10
دہلی کے انڈیا اسلامک کلچر سینٹر (آئی آئی سی سی) کے باہر لگے بورڈ پر اتوار کے روز شرپسندوں نے مسلم مخالف قابل اعتراض پوسٹر لگا کر فضا خراب کرنے کی کوشش کی۔
View more
Sun, 01 Nov 2020 23:01:24
گیند بازوں کی عمدہ کارکردگی اور نوجوان اوپنر رتوراج گائکواڈ کی 62 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت اتوار کے روز چنئی سپر کنگز نے کنگز الیون پنجاب کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر آئی پی ایل -13 سے فاتحانہ وداعی لی ہے اور پنجاب کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔
View more
Sun, 01 Nov 2020 23:00:07
منکی جماعت المسلمین اور اہل منکی کی زیرسرپرستی بھٹکل ویلفئیر اسپتال کی طرف سے منکی کے المومنات اسکول میں فری میڈیکل چیک آپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں 130 افراد نے اپنی جانچ کراتے ہوئے کیمپ کا بھرپور فائدہ اُٹھایا۔
View more
Sun, 01 Nov 2020 22:48:58
فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں نے کہا ہے کہ پیغمبرِ اسلام کے خاکوں پر مسلمانوں کے غم و غصے کا ادراک ہے لیکن اس معاملے پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy