Sun, 01 Nov 2020 00:47:51
ملیشیا کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے فرانس کے حالیہ واقعات پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں کا فرانس پر غصہ برحق ہے ڈاکٹر مہاتیر محمد نے فرانسیسی صدر کے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے ماضی میں فرانسیسیوں کے ہاتھوں ہونے والے قتل عام کا بدلہ لینے کی حمایت بھی کی۔
View more
Sat, 31 Oct 2020 23:19:56
عدالت میں اسٹے، پھر اسٹے ہٹنے کے بعد اب بھٹکل تحصیلدار روی چندرا نے ٹاون میونسپالٹی کے صدر اور نائب صدر کے انتخاب کے لئے 5 نومبر کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 31 Oct 2020 20:50:47
جموں و کشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے ملی ٹینسی کا راستہ اختیار کرنے والے مقامی نوجوانوں سے قومی دھارے میں واپس لوٹنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے جن بچوں نے غلط راستہ اختیار کیا ہے اگر وہ واپس آئیں گے تو انہیں کسی طرح کا کوئی نقصان نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ان بچوں کی ہر طریقے سے مدد کی جائے گی۔
View more
Sat, 31 Oct 2020 20:45:50
سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے ہفتہ کے روز بی جے پی اور بی ایس پی (بہوجن سماج پارٹی) پر زوردار حملہ کیا۔
View more
Sat, 31 Oct 2020 20:42:16
بہار انتخابات میں این ڈی اے میں سب کچھ ٹھیک ٹھاک نہیں چل رہا ہے۔ اس کی مثال اس وقت نظر آئی جب وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ایک انتخابی ریلی سے مطالبہ کیا کہ ریزرویشن طبقہ کی آبادی کے حساب سے ہونا چاہیے،
View more
Sat, 31 Oct 2020 20:30:16
تین دن پہلے ایک ہندونابالغ لڑکی کا اغواء مسلم نوجوان کی طرف سے کیے جانے کا الزام لگاتے ہوئےہیری اڈکا پولیس اسٹیشن کےسامنے بشمول بی جے پی دیگر ہندونواز سنگھی تنظیموں نے احتجاجی مظاہرا کیا اور اے ایس پی کے توسط سے سپرنٹنڈنٹ آ ف پولیس کےنام میمورنڈم پیش کیا۔
View more
Sat, 31 Oct 2020 20:24:20
حالیہ دنوں میں بھٹکل تعلقہ کےمختلف علاقوں میں محکمہ جنگلات کے افسران اور عملےکی طرف سے اتی کرم داروں کو جو اذیت دی جارہی ہے اس کا جائزہ لینے کے لئے ایک خصوصی میٹنگ 3نومبر کو بھٹکل کے ستکار ہوٹل صبح 10بجے منعقد ہوگی۔
View more
Sat, 31 Oct 2020 20:19:53
بھٹکل منڈلّی کے درگا پرمیشوری مندر میں 18 اکتوبر کو دیوی کے جو زیورات چوری ہوئے تھے اس معاملے میں پولیس کی تفتیشی ٹیم نے23اکتوبر کو یلاپور کے رہنے والےمندر کے معاون پجاری ستیش بھٹ کو ساگر سے گرفتار کرلیا تھا۔
View more
Sat, 31 Oct 2020 20:11:32
مرکزی حکومت کی طرف سے ملک کے اہم اییر پورٹس کو نجی کمپنیوں کے ہاتھوں میں دینے کی اسکیم کے تحت منگلورو انٹر نیشنل ایئر پورٹ کا انتظام 31اکتوبر سے ’آدانی گروپ‘ نے سنبھال لیا ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق ایئر پورٹ کے انتظامات کو سرکاری ہاتھوں سے نجی ہاتھوں میں سونپنے کی کارروائی حالانکہ 30اکتوبر جمعہ کے دن ہی شرو ع ہوئی تھی جو سنیچر کے دن صبح میں ایک خصوصی پوجا کے ساتھ باضابطہ طور پر مکمل کی گ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy