Fri, 30 Oct 2020 20:47:41
بھٹکل تعلقہ کے جالی پنچایت، ہیبلے پنچایت اور دوسرے علاقوں میں کل محکمہ جنگلات کےافسران اور عملے نے اتی کرم جگہوں پر تعمیرات روکنے اور قبضہ خالی کروانے کی جو مہم چلائی تھی اس کے خلاف بھٹکل محکمہ جنگلات کے دفتر کےسامنے اتی کرم داروں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Fri, 30 Oct 2020 20:20:07
کاروار سٹی میونسپل کاؤنسل (سی ایم سی ) کے لئے صدر اور نائب صدر کا انتخاب یکم نومبر کو منعقد ہونے والا ہے اور 4جنتادل ایس کےاور2 آزاد اراکین کی طرف سے ان عہدوں پر بی جے پی امیدواروں کو باہر سے حمایت دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 30 Oct 2020 20:15:28
ایک 60 سالہ خاتون نے سمندر میں کود کر اپنی جان دے دی جس کی لاش بعد میں اوچیلا ساحل کے کنارے پر برآمد ہوئی۔ مہلوک خاتون کی شناخت اوشا کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Thu, 29 Oct 2020 23:47:00
آخری گیند تک چلے آج آئی پی ایل کے 49ویں میچ میں چنئی سپر کنگز نے فتح کا پرچم لہرا کر کولکاتا نائٹ رائیڈرس کے لیے پلے آف میں پہنچنے کی راہ مشکل کر دی ہے۔
View more
Thu, 29 Oct 2020 23:29:25
پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت جموں و کشمیر کے لوگوں پر طاقت آمائی کرتی ہے جبکہ چین کا نام لینے سے بھی تھرتھراتی ہے جس نے لداخ میں ہماری زمین ہڑپ لی ہے
View more
Thu, 29 Oct 2020 23:25:20
بہار میں اسمبلی انتخاب کے درمیان مونگیر شہر میں دو دن پہلے پولس فائرنگ میں ایک نوجوان کی موت کے بعد آج ایک بار پھر شہر میں ہنگامہ ہونے پر کانگریس نے نتیش حکومت کے ساتھ ساتھ پی ایم مودی کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Thu, 29 Oct 2020 23:22:37
بہار کے مونگیر میں درگا کی مورتی وسرجن کے دوران ہونے والی فائرنگ کے معاملہ میں الیکشن کمیشن نے جمعرات کو کارروائی کرتے ہوئے ڈی ایم اور ایس پی کو برطرف کر دیا ہے۔
View more
Thu, 29 Oct 2020 23:16:56
فرانس میں حکام کے مطابق ایک چاقو بردار شخص نے نیس شہر میں ایک چرچ کے قریب حملہ کر کے تین افراد کو ہلاک جبکہ متعدد کو زخمی کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy