Sat, 31 Oct 2020 10:09:00
عام مسافروں کیلئے لوکل ٹرین خدمات کی محدود بحالی کی مہاراشٹر سرکار کی تجویز پر مسائل کا حوالہ دیتےہوئے ریلوے انتظامیہ نے گیند ایک بار پھر حکومت کے پالے میں ڈال دی ہے۔
View more
Sat, 31 Oct 2020 09:58:43
بنگلورو میں کورونا وبا کے درمیان جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و سلم پوری خوشیوں ، شادمانیوں ، مسرتوں کے ساتھ منایا گیا ۔
View more
Sat, 31 Oct 2020 09:49:10
جموں و کشمیر انتظامیہ نے نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو جمعہ کے روز میلاد النبی (ص) کے موقع پر درگاہ حضرت بل جانے سے روک دیا۔
View more
Sat, 31 Oct 2020 09:44:32
ہندوستان اور نیپال کے درمیان روٹی بیٹی کے تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے ماہرین نے دونوں ممالک سے سرحدی تنازعات سمیت دیگر مسائل کو بات چیت کے ذریعہ جلد حل کرکے تعلقات میں مثبت تبدیلی لانے کو کہا ہے۔
View more
Sat, 31 Oct 2020 09:39:53
بین اسٹوکس کے 50 ، سنجو سیمسن کے 48، کپتان اسٹیون اسمتھ کے ناٹ آؤٹ 31 اور جوس بٹلر کے ناٹ آؤٹ 22 رنوں کے دم پر راجستھان رائلز نے کنگز الیون پنجاب کو یکطرفہ طور پر 7 وکٹوں سے شکست دے کر آئی پی ایل کی پلے آف ریس کو دلچسپ بنا دیا۔
View more
Sat, 31 Oct 2020 09:34:38
مخبو ط الحواس فرانسیسی صدر عمانوایل میکرون نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ان کا ملک نیس میں ایک چرچ میں چاقو حملے کے بعد اپنی اقدار سے دستبردار نہیں ہوگا۔
View more
Sat, 31 Oct 2020 09:30:17
فرانس میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکوں کی اشاعت کے تناظر میں ترک صدر نے کہا ہے کہ’مغربی ممالک دوبارہ بربریت کی جانب بڑھ رہے ہیں اور پھر سے صلیبی جنگوں کا آغاز کرنا چاہتے ہیں۔
View more
Sat, 31 Oct 2020 09:25:22
ترکی اور یونان کی سرزمین جمعہ کی شام شدید زلزلے سے کانپ اٹھی۔ترکی میں طاقتوراور گرجدار زلزلے سے کئی عالیشان عمارتیں مہندم ہوگئیں،جس میں متعدد افراد کی موت ہوگئی ہے، اور سینکڑوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Fri, 30 Oct 2020 23:43:54
مدھیہ پردیش میں ضمنی انتخابات کے پیش نظر سابق وزیر اعلی کملناتھ کی جانب سے دئے جارہے بے باک بیانات اب ان کیلئے مشکلات کا سبب بنتے جارہے ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy