Sun, 01 Nov 2020 22:09:42
مدھیہ پردیش میں اسمبلی کے ضمنی انتخابات سے قبل سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں اور خرید و فروخت کے معاملہ پر بی جے پی پوری طرح گھر گئی ہے۔
View more
Sun, 01 Nov 2020 21:57:25
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے وندے بھارت مشن کو نئے ہندستان کی وسیع صلاحیتوں کا ایک نمونہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ کووڈ وبا کے دور میں ہندستان غیرمعمولی شناخت قائم کرنے میں کامیاب رہا ہے۔
View more
Sun, 01 Nov 2020 21:51:48
مدھیہ پردیش میں کورونا بحران کے بیچ 28 اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لئے انتخابی مہم آج شام بجے ختم ہوجائے گی۔
View more
Sun, 01 Nov 2020 21:44:46
دہلی اور قومی راجدھانی خطہ (این سی آر) میں اتوار کی صبح ہوا کے معیار میں کوئی بہتری نہیں آئی اور دھند نے آسمان کو گھیرے میں لئے رکھا، سنٹرل پولیوشن کنٹرول بورڈ (سی پی سی بی) کے مطابق آج صبح ہوا کی کوالٹی انڈیکس 365 ریکارڈ کیا گیا،
View more
Sun, 01 Nov 2020 21:38:57
ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف برپا ہونے والے فسادات کو مسلمانوں کو معاشی، تعلیمی، سماجی اور سیاسی طور پر پیچھے دھکیلنے کا ایک حربہ قرار دیتے ہوئے جمعیۃ علمائے ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ فسادات متاثرین کو جمعیۃ نے مذہب اور ذات پات سے اوپر اٹھ کر مدد کی ہے اور یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا۔
View more
Sun, 01 Nov 2020 13:27:53
کاروار سٹی میونسپل کاؤنسل کے لئے صدر اور نائب صدر کا انتخاب منعقد ہوا جس میں بی جے پی نے بڑی آسانی کے ساتھ ان عہدوں پر قبضہ کرلیا کیونکہ جنتا دل ایس کے چار اراکین نے اور دو آزاد امیدواروں نے اس کے حق میں حمایت کا اعلان کردیاتھا، جبکہ کانگریس کی طرف سے ان عہدوں پر اپنا حق جتانے کے لئے سنجیدگی سے کوشش ہی نہیں کی گئی۔
View more
Sun, 01 Nov 2020 13:23:17
کوناجے پولیس اسٹیشن کے حدود میں پلّی اکّا عرف پلّی ابّا نامی ایک ۷۰سالہ شخص دو دن سے لاپتہ ہوگیا تھا۔ کافی تلاش اور تحقیق کے بعد پتہ چلا کہ گانجہ کے عادی نشہ بازوں نے اس کو قتل کر کےدو ر ایک پہاڑی کے قریب لاش دفنا دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy