Tue, 03 Nov 2020 13:36:41
کانگریس نے گجرات کے ایک ایم ایل اے کا پارٹی بدلنے کے لئے 10 کروڑ روپے لینے سے متعلق ویڈیو سامنے آنے کے بعد الزام عائد کیا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اقتدار کی بھوکی ہے اور اس کے لئے بڑے پیمانے پر وہ کالے دھن کا استعمال کرتی ہے۔
View more
Tue, 03 Nov 2020 13:33:56
سماج وادی پارٹی(ایس پی)کے سربراہ اکھلیش یادو نے بی ایس پی پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بی ایس پی نے دلت،پسماندہ طبقات کے ساتھ اعلی طبقات کی سماجی جدوجہد کو کمزور کیا ہے،
View more
Tue, 03 Nov 2020 13:29:19
آسٹریا کی راجدھانی ویانا میں مسلح حملہ آوروں کی متعدد مقانات پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
View more
Tue, 03 Nov 2020 13:19:17
کل دیر رات کو کاروار لندن برڈج کے قریب پیش آئے حادثے میں دو افراد موقع پر ہی فوت ہوگئے جبکہ دو زخمیوں کو علاج کے لئے کاروار ڈسٹرکٹ اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 03 Nov 2020 13:15:08
ماضیٔ قریب میں کانگریس حکومت کی طرف سے کمزور طبقات کے لئے ایک روپے فی کلو کے حساب سے ماہانہ 30 کلو چاول فراہم کرنے کے لئے جاری کی گئی ’’اَنّا بھاگیہ‘‘ اسکیم کا ناجائز فائدہ اٹھانا ایک عام بات ہوگئی ہے۔ سرکاری افسران کی ملی بھگت سے غریبوں کا حق مار کر یہ چاول غیر قا نونی طور پر دکانداروں کو فروخت کرنے کے واقعات اکثر سامنے آرہے ہیں۔
View more
Mon, 02 Nov 2020 23:48:07
آج آئی پی ایل سیزن 13 کے 55ویں میچ میں دو پوائنٹس کی جنگ میں فتح دہلی کے ہاتھ لگی اور پوائنٹس ٹیبل میں وہ دوسرے مقام پر پہنچ گئی۔
View more
Mon, 02 Nov 2020 23:37:27
افغان دارالحکومت میں واقع جامعہ کابل میں مسلح حملہ آوروں نے سوموار کے روز فائرنگ کرکے انیس افراد کو ہلاک کردیا ہے۔ مہلوکین میں طلبہ اور طالبات بھی شامل ہیں۔
View more