Sun, 08 Nov 2020 10:31:01
سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے ہفتہ کو یہاں کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت منریگا، مٹی آرٹس سمیت جن جن اسکیمات سے روزگار کے مواقع پیدا ہونے کے وسیع اعداد و شمار کی ڈینگیں مار رہی ہے وہ بذات خود بحران کا شکار ہیں۔
View more
Sun, 08 Nov 2020 10:27:23
امریکی انتخابات کے نتائج آخر کار آ گئے ہیں اور صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوزف بائیڈن صدر ڈونالڈ ٹرمپ پر ناقابل شکست برتری حاصل کر کے عملاً امریکہ کے 46 ویں صدر بن گئے۔
View more
Sat, 07 Nov 2020 23:11:48
مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور اور حج مختار عباس نقوی نے آج یہاں حج 2021 کا اعلان "حفاظت کے ساتھ عبادت" کے نعرے کے ساتھ کرتے ہوئے مطلع کیا کہ اس بار سعودی عرب حکومت کی جاری کردہ ہدایات پر عمل کیا جائے گا،
View more
Sat, 07 Nov 2020 23:07:36
رائے گڑھ ضلع کے علی باغ سیشن عدالت نے ہفتہ کے رو زپولس کی اس از سر نو غور کی عرضی کو 9 نومبر کو سماعت کے لیے فہرست بند کر دیا
View more
Sat, 07 Nov 2020 23:04:52
کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ ’ون رینک ون پنشن‘ کے معاملہ میں مودی حکومت نے 30لاکھ مستحق سابق فوجیوں کو مایوس کیا ہے اور وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور وزیر داخلہ امت شاہ نے اس معاملہ پر پھر ملک کو ورغلانے کی کوشش کی ہے۔
View more
Sat, 07 Nov 2020 22:55:58
دہلی کے لوگوں کو ہفتہ کے روز بھی آلودگی سے کوئی راحت ملتی نظر نہیں آئی اور آج صبح ایئرکوالٹی انڈیکس (ایک کیو آئی) 405 درج کیا گیا جو ’سنگین‘ زمرہ میں آتا ہے۔
View more
Sat, 07 Nov 2020 21:11:27
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری اعلامیہ میں کہا ہے کہ مرکزی وزیر داخلہ کا تازہ بیان کہ مرکزی حکومت سی اے اے کے نفاذ کیلئے پرعزم ہے اور کوویڈ۔19کی صورتحال میں بہتری آنے کے بعد اس پر عمل در آمد کیا جائے گا۔
View more
Sat, 07 Nov 2020 21:07:45
دائیں بازو کی جماعتوں راشٹریہ بجرنگ دل اور شیو سینا اک جٹ ہو کر جموں کے درجنوں کارکن ہفتے کے روز عین اسی وقت یہاں بٹھنڈی میں واقع نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ کے باہر برسر احتجاج ہوئے جب اندر عوامی اتحاد برائے گپکار اعلامیہ کے ارکین کی مختلف وفود کے ساتھ میٹنگ ہو رہی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy