Wed, 11 Nov 2020 13:59:00
کرناٹک کے دو اسمبلی حلقوں سرا اور راجا رجیشوری نگرا اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخابات کے نتائج نے کرناٹک کی تینوں اہم سیاسی جماعتوں کو سبق سکھایا ہے کہ ہر اسمبلی حلقوں میں عوام کو ایسے امیدوار کی ضرورت ہے جو ان سے قریب رہ کر کام کرسکتا ہے۔
View more
Wed, 11 Nov 2020 13:17:19
میسور کی شان ٹیپو سلطان کو ان کے 271 ویں یوم پیدائش کے موقع پر یاد کیا گیا۔ اس مرتبہ کورونا وبا کے باعث عائد کی گئی پابندیوں کی وجہ سے کہیں بھی جلوس اور کوئی بڑی تقریب منعقد نہیں ہوئی ۔
View more
Wed, 11 Nov 2020 13:07:37
بہار اسمبلی انتخابات میں این ڈی نے 125 سیٹوں کے ساتھ اکثریت حاصل کر لی ہے اور نتیش کمار ایک مرتبہ پھر بہار کے وزیر اعلیٰ بننے جا رہے ہیں۔
View more
Wed, 11 Nov 2020 12:43:48
کرناٹک کے دو اسمبلی حلقوں راجا رجیشوری نگر اور سرا میں ضمنی انتخابات کے نتائج کا اعلان ہوچکا ہے۔ حسب تو قع دونوں حلقوں میں بی جے پی امیدواروں نے شاندار کامیابی درج کی ہے۔
View more
Wed, 11 Nov 2020 11:03:29
بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج میں عظیم اتحاد کی سب سے اہم جماعت راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) نے ٹویٹ کرتے ہوئے 119 امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ ان سیٹوں پر ان کے امیدوار جیت رہے ہیں، لیکن ڈی ایم سرٹیفکیٹ نہیں دے رہے ہیں۔
View more
Wed, 11 Nov 2020 11:00:10
کونکن ریلوے میں نوکری دلانے کا لالچ دکھاکر لوگوں کو لوٹنے والے ’ٹکٹ کلکٹر‘ کو اڈپی پولیس کی ٹیم نے گرفتار کرلیا، جس کی شناخت گنیش نائک کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Wed, 11 Nov 2020 10:46:24
الیکشن کمیشن نے بہار اسمبلی کی تمام 243 سیٹوں کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ حتمی اعداد و شمار کے مطابق بہار میں ایک بار پھر نتیش کمار کی قیادت میں این ڈی اے کی حکومت بننے جا رہی ہے۔
View more
Wed, 11 Nov 2020 00:20:01
الجامعہ اسپورٹس سینٹر، جامعہ آباد بھٹکل کے زیر اہتمام بروز جمعرات5 نومبر کو جامع مسجد سیدنا ابراہیم میں جلسہ سیرت النبی ﷺ کا انعقاد ہوا جس میںمہمان خصوصی کے طور پر خطاب کرتے ہوئے مولانا انصار مدنی نے خصوصیات نبی کے موضوع پر دلچسپ معلومات فراہم کی اور عوام سے درخواست کی کہ سیرت کے پیغام کو سمجھ کر اسے اپنی زندگی کا نصب العین بنائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy