Sun, 11 Jul 2021 23:36:32
راجستھان کے باراں شہر میں ایک نوعمر لڑکے کے قتل کے بعد احتیاطا ً شہر میں دفعہ144نافذ کردی گئی جبکہ ایک دن کے لئے باراں میونسپل کونسل علاقہ میں انٹرنیٹ سروس بھی بند کردی گئی ہے۔
View more
Sun, 11 Jul 2021 23:29:15
بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹکا اور پڑوسی ریاست کیرالہ میں سنیچر 29 ذی القعدہ کی شام کو چاند نظرنہ آنے کی وجہ سے اتوار کو 30 ذی القعدہ اسی طرح یکم ذی الحجہ بروز پیر 12 جولائی کو ہوگی جبکہ 21 جولائی 2021 بروز بدھ کو عیدالاضحیٰ ہوگی۔
View more
Sun, 11 Jul 2021 20:41:50
یہاں پیش آئے ایک المناک واقعہ میں ایک سالہ بچہ اس وقت ہلاک ہوگیا جب اس کے گلے میں موجود ہوا کی نالی میں ایک کیڑا پھنس گیا۔
View more
Sun, 11 Jul 2021 18:54:33
تعلقہ کے مرڈیشور بیچ پر دو سیاح سمندر میں غرق ہوگئے جس میں سے ایک سیاح کی نعش برآمد کرلی گئی ہے، دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ واردات اتوار شام کو پیش آئی۔
View more
Sun, 11 Jul 2021 18:21:24
کورونا وائرس کی دوسری لہر کی رفتار دھیمی ہونے کے درمیان دہلی حکومت نے اَن لاک-7 کی گائیڈ لائنس جاری کر دی ہے۔ گائیڈ لائنس میں کسی بھی طرح کی ٹریننگ کے لیے چھوٹ دی گئی ہے۔ نئی گائیڈ لائنس کے مطابق اب ایسی کسی ٹریننگ کے لیے ڈی ڈی ایم اے کی اجازت نہیں لینی پڑے گی۔
View more
Sun, 11 Jul 2021 18:18:24
حکومت نے آج ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں سیکورٹی کے بگڑتے حالات کے سبب قندھار میں ہندوستانی قونصل خانہ بند کر دیا گیا ہے۔
View more
Sun, 11 Jul 2021 18:15:42
ملک میں ہلاکت خیز کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے کیسز میں معمولی گراوٹ آئی ہے ۔ جان لیوا کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے مقابلہ میں شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد اس سے تھوڑی زیادہ ہے۔ ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد ایک بار پھر ایک ہزار سے نیچے آگئی ہے۔
View more
Sun, 11 Jul 2021 18:10:31
کرناٹک کے سابق پالیوشن کنٹرول بورڈ کے چیئرمین کی جانب سے یہ الزامات عائد کئے جانے کے بعد کہ ان پر تقرری کے لئے رشوت دینے کا دباؤ ڈالا گیا، کانگریس پارٹی نے اتوار کے روز کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا کا استعفیٰ طلب اور بدعنوانی کے اس واقعہ کی جوڈیشیل تفتیش کرائے جانے کا مطالبہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy