Fri, 06 Aug 2021 00:16:14
اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات جیسے جیسے قریب آ رہے ہیں، نئی نئی سیاسی سرگرمیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ ایک طرف جہاں اسدالدین اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم نے چھوٹی چھوٹی پارٹیوں کے ساتھ نیا محاذ تیار کر یو پی الیکشن میں اپنی چھاپ چھوڑنے کا عزم ظاہر کیا ہے،
View more
Fri, 06 Aug 2021 00:13:35
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی مرکزی حکومت کے ذریعہ ٹیکہ فراہمی میں اضافہ نہ کیے جانے کو لے کر انتہائی متفکر ہیں اور انھوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھ کر کورنا کے سنگین حالات کا اندیشہ ظاہر کیا ہے اور متنبہ کیا ہے کہ اگر ٹیکہ فراہمی میں اضافہ نہیں کیا گیا تو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
View more
Fri, 06 Aug 2021 00:08:29
پیگاسس، مہنگائی اور پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کو لے کر کانگریس لگاتار آواز اٹھا رہی ہے اور مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے۔
View more
Fri, 06 Aug 2021 00:05:18
دہلی کینٹ علاقہ میں اولڈ ننگل شمشان گھاٹ میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ ہوئی درندگی کو لے کر اپوزیشن پارٹیوں کے ساتھ ساتھ اب مودی کابینہ میں شامل وزیر بھی آواز اٹھانے لگے ہیں۔ سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے مرکزی وزیر مملکت رام داس اٹھاولے نے دلت بچی کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل معاملے کے قصورواروں کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ لیکن اس تعلق سے ابھی تک وزیر اعظم نریندر مودی کا کوئی رد عمل سام
View more
Thu, 05 Aug 2021 20:45:56
انکولہ کے بیلیکیرے سمندر میں ماہی گیری کرکے واپس لوٹنے کے دوران اونچی اُٹھتی سمندری لہروں کی زد میں آکر بوٹ کے اُلٹ جانے سے بوٹ پر سوارتمام چھ ماہی گیروں کے جان کے لالے پڑ گئے تھے، مگر دو گھنٹوں کی سخت مشقت کے بعد دوسری بوٹ پر سوار کرکے تمام چھ ماہی گیروں کو بچالیا گیا۔ حادثہ جمعرات دوپہر کو پیش آیا تھا، مگر تمام ماہی گیروں کو کنارے لانے تک شام قریب سات بج گئے تھے۔
View more
Thu, 05 Aug 2021 18:41:31
قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کا ایک وفد محی الدین الطاف کھروری کی قیادت میں بدھ کو کمٹہ اور آس پاس کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نقصانات کا جائزہ لینے پہنچا، جس کے دوران گوکرن کے اگراگونا اور چنداور کے سنتے گولی پہنچ کرگھروں کو ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا گیا۔
View more
Thu, 05 Aug 2021 12:44:39
ضلع شمالی کینرا میں کووڈ پوزیٹیو معاملوں میں پھر سے اچھال آنے کے بعد ضلع انتظامیہ نے اس پر قابو پانے کے اقدامات شروع کیے ہیں اور نئی پابندیوں اور نئے ضابطوں کا اعلان کیا ہے ۔
View more
Thu, 05 Aug 2021 12:30:24
کووڈ پروٹوکول کے تحت متحدہ عرب امارات نے غیر ملکیوں پر لگی سفری پابندیوں میں رعایت کا اعلان کرتے ہوئے ہندوستان، پاکستان، نیپال، یوگانڈا اور نائجیریا سے آنے والے ان مسافروں کو 5 اگست سے ملک میں داخلے کی اجازت دی تھی جو ویکسین کے دونوں ڈوز لے چکے ہوں۔
View more
Thu, 05 Aug 2021 12:26:16
کل 4 اگست کو کشمیر ، بنگلورو اور مینگلورو میں تین مقامات پر بیک وقت چھاپہ ماری کے بعد نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کے افسران نے کشمیر سے دو بنگلورو سے ایک اور منگلورو سے ایک شخص کو شام کی دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس موڈیول چلانے کے الزام میں گرفتار کیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy