Sun, 08 Aug 2021 23:53:49
سماجوادی پارٹی (سپا) کے صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ ان کی سرکار کے اقتدار میں آنے کے بعد ذات پر مبنی مردم شماری کرائی جائے گی۔
View more
Sun, 08 Aug 2021 23:36:27
کیمراجے نیلور میں المناک واقعہ پیش آیا جس میں اپنے ڈوبتے بیٹے کو بچانے کے لئے ایک ماں نے تالاب میں چھلانگ لگادی مگر ماں اور بیٹا دونوں ہی پانی میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے ۔
View more
Sun, 08 Aug 2021 19:57:53
تعلقہ کی وینکٹاپور ندی میں غرق ہوکر ایک 17 سالہ نوجوان ہلاک ہوگیا جس کی شناخت جینت رام گونڈا کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ واردات اتوار دوپہر کو پیش آئی۔
View more
Sun, 08 Aug 2021 19:04:27
بھٹکل تعلقہ کے بیلور میں نیشنل ہائی وے نمبر 66 پر کار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے کار پوری طرح تباہ ہوگئی ۔
View more
Sun, 08 Aug 2021 13:05:36
ٹوکیو اولمپکس کے جیولن تھرو ایونٹ (نیزہ پھینکنے کا مقابلہ) میں طلائی تمغہ حاصل کر کے نیرج چوپڑا نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ نیرج چوپڑا ایتھلیٹکس میں ہندوستان کی طرف سے تمغہ حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
View more
Sun, 08 Aug 2021 12:38:47
ریاست کے نو منتخب وزیر برائے بنیادی و ثانوی تعلیم بی سی ناگیش نے اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 9؍اگست برو پیر سہ پہر 3:30 بجے ایس ایل ایل سی امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔
View more
Sun, 08 Aug 2021 12:12:16
کانگریس نے ہفتہ کے روز کہا کہ پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ عارضی طور پر معطل ہے اور اس کی بحالی کے لیے ضروری عمل جاری ہے ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جب تک ٹویٹر اکاونٹ بحال نہیں ہوتا ، وہ سوشل میڈیا کے دوسرے پلیٹ فارمس کا استعمال کرتے ہوئے عوام کی آواز بلند کرتے رہیں گے ۔
View more
Sun, 08 Aug 2021 11:12:10
کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے ہفتہ کو کئی ہائی کورٹوں میں ججوں اور ٹری بیونل کے سربراہوں کی خالی آسامیوں پر حکومت پر تنقید کی اور الزام لگایا کہ وہ ان اسامیوں کو پْر کرنے سے قاصر ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy