Mon, 09 Aug 2021 11:03:36
پولیس کو اپنا رویہ ٹھیک کرناہوگا۔ اس کی شبیہ لوگوں میں اچھی نہیں ہے۔ تھانہ انسانی حقوق اور انسانی احترام کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس این وی رمنا نے یہ بات اتوار کے روزنیشنل لیگل سروسز اتھارٹی (نالسا) کے موبائل ایپ کے اجرا کے موقع پر منعقدہ تقریب میں کہی۔
View more
Mon, 09 Aug 2021 10:58:22
اجتماعی قیادت کے فروغ ، اتحادواتفاق کے قیام اور تمام مسلمانوں کو ایک مشترکہ پلیٹ فارم پر لانے کیلئے آج دہلی کے ہوٹل ریورویو میں اتحاد ملت کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا جس میں سبھی مسلک سے تعلق رکھنے والی ملک سرکردہ اور اہم شخصیات نے شرکت کی اور ایک لائحہ عمل طے کیا ۔ مولانا رابع حسنی ندوی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ملی مسائل کے حل کیلئے ایک ساتھ جمع ہونا اور س
View more
Mon, 09 Aug 2021 00:32:42
ندوستان کو اتوار کے روز اختتام پذیر ہونے والے ٹوکیو اولمپکس سے مستقبل کی امید ملی ہے کہ وہ آگے بہتر کام کر سکتا ہے۔
View more
Mon, 09 Aug 2021 00:26:34
یوم آزادی کی تقریبات سے قبل مرکزنے ریاستوں سے کہا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ لوگ پلاسٹک کے قومی جھنڈوں کا استعمال نہ کریں کیونکہ یہ ایک عملی مسئلہ ہے کہ اس طرح کے مواد سے بنے ترنگے کی مناسب تلفی کویقینی بنایا جائے۔
View more
Mon, 09 Aug 2021 00:23:30
راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) سپریمو لالو پرساد کے مشہور چارہ گھوٹالہ کیس میں سی بی آئی کے خصوصی جج ایس کے ششی کی عدالت میں ڈورنڈا خزانے سے غیر قانونی طور پرپیسے نکالنے کے سب سے بڑے مقدمے میںسی بی آئی کی جانب سے دلیل مکمل ہوچکی ہے
View more
Mon, 09 Aug 2021 00:19:19
راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے لیڈر منوج کمار جھا نے اتوار کو کہا کہ حکومت پارلیمنٹ میں پیگاسس تنازعہ پر مذاکرات کو روک رہی ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی کو اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے مداخلت کرنا چاہیے۔
View more
Mon, 09 Aug 2021 00:16:01
کانگریس کے سینئر لیڈر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی پارلیمانی کمیٹی (آئی ٹی) کے چیئرمین ششی تھرور نے اتوارکے روزکہاہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے ارکان نے28 جولائی کو کمیٹی کی میٹنگ میں خلل ڈالاکیونکہ وہ نہیں چاہتے تھے کہ پیگاسس پربات ہو۔ لیکن ات چیت ہوئی اور جن افسران کو گواہی دینی تھی انہیں لگتا ہے کہ انہیں پیش نہ ہونے کی ہدایت دی گئی ہے۔
View more
Mon, 09 Aug 2021 00:12:13
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیرپی چدمبرم نے کہاہے کہ پیگاسس جاسوسی کیس میں آخری امید اب سپریم کورٹ پر قائم ہے کیونکہ بھارتی اخبارات نے اس کیس سے متعلق خبروں کو اپنے صفحات سے ہٹا دیاہے۔ انہوں نے بھارتی اخبارات کو بزدل قرار دیا ہے۔
View more
Mon, 09 Aug 2021 00:06:54
مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے کم ہوتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ریاستی حکومت کی جانب سے پابندیوں میں نرمی دی جا رہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اب ریاست کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے عام لوگوں کے لیے لوکل ٹرینیں کھولنے کا اعلان کیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy