Tue, 10 Aug 2021 23:34:14
سپریم کورٹ نے سیاست کے کریمنلائزیشن پر روک لگانے کے لئے اپنی سابقہ رہنما ہدایات میں ترمیم کرتے ہوئے منگل کو حکم دیا کہ امیدواروں کے نام کا اعلان ہونے کے 48 گھنٹے کے اندر تمام سیاسی جماعتوں کو ان سے منسلک معلومات شیئر کرنی ہوگی۔ جج روہنگٹن نریمن اور جج بی آر گگوئی پر مشتمل بنچ نے اس سلسلہ میں اپنے 13 فروری، 2020 کے فیصلے میں ترمیم کی۔
View more
Tue, 10 Aug 2021 23:31:16
گزشتہ دنوں دہلی کے جنتر منتر پر ایک خاص طبقہ کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کیے جانے کے خلاف دہلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بی جے پی لیڈر اشونی اپادھیائے و دیگر 5 لوگوں کو گرفتار کر لیا ہے اور ان کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔
View more
Tue, 10 Aug 2021 23:27:43
سپریم کورٹ نے ایک عبوری حکم جاری کرتے ہوئے سماجوادی پارٹی کے قدآور لیڈر اعظم خان اور ان کے بیٹے عبد اللہ اعظم کی درخواست ضمانت ایک فوجداری معاملہ میں منظور کر لی ہے۔
View more
Tue, 10 Aug 2021 12:23:50
دبئی میں بھٹکل کے معروف ایسٹ لینڈ گروپ آف کمپنیز کے نئے فرنیچر شو روم نوو ڈیسک کا گذشتہ روز خوبصورت افتتاح عمل میں آیا۔ مولانا نظام الدین کی دعا کے بعد کمپنی کے مینجنگ ڈائریکٹر سائم سالم دامودی نےاپنی کمپنی نووو ڈیسک کا تعارف پیش کرتے ہوۓ بتایا کہ اس شو روم میں نت نئے ہوم و آفس فر نیچر ریٹیل و ہول سیل ) نہایت ہی واجب داموں میں دسثیاب ہونگے، انہوں نے کہا کہ ہوم فرنیچر بھٹکل کے Essence پر مشت
View more
Tue, 10 Aug 2021 12:20:08
جنگلاتی زمینوں پر رہائش پزیر افراد کے قانونی حقوق کے لئے جد و جہد کرنے والی 'ہوراٹا سمیتی' نے اعلان کیا ہے کہ 15 اگست کو کووڈ پروٹوکول کی پابندی کے ساتھ جنگلاتی زمین حقوق کے لئے "میں کب ملے گی زمین؟ ۔۔۔۔ ہمیں کب ملیں گے گھر؟ ۔۔۔۔ زمینی حقوق سے محرومین کے لئے آزادی ۔۔۔۔ " نعروں کے ساتھ جشن آزادی کے منایا جائے گا ۔
View more
Tue, 10 Aug 2021 12:12:22
کووڈ وباء کے دوسرے مرحلہ میں منعقدہ ایس ایس ایل سی امتحان کے نتائج ظاہر ہوگئے ہیں جس میں ریاستی سطح پر سرسی تعلیمی ضلع کو 27 واں اور کاروار کو 28 واں مقام حاصل ہوا ہے ۔
View more
Tue, 10 Aug 2021 12:05:46
دہلی کے جنتر منتر پر مسلم مخالف نعرے بازی اور اشتعال انگیز بیان بازی کرنے کے معاملے میں دہلی پولیس حرکت میں آ گئی ہے۔ اس معاملے میں بی جے پی لیڈر اشونی اپادھیائے سمیت 6 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 10 Aug 2021 11:54:32
وزیر اعلیٰ منتخب کئے جانے کے بعد پہلی مرتبہ بسوراج بومئی بروز پیر صبح11بجے میسور پہنچے۔ انہوں نے چامنڈی پہاڑ پرواقع چامنڈی دیوی کے مندر پہنچ کر چامن ڈیشوری دیوی کے درشن کئے اور پوجاکی۔ وزیر اعلیٰ کے ہمراہ ریاستی وزراء ا یس ٹی سوم شیکھر، بائرتی بسوراج، وی سومنا، مرگیش نیرانی، ڈاکٹر کے سدھاکر، منی رتنا، کے گوپالیا اور دوسرے موجود تھے۔
View more
Tue, 10 Aug 2021 11:45:25
بنگلورو کے انچارج وزیر آر اشوک نے آج کہا کہ بی بی ایم پی کی حدود میں 15؍اگست تک ویک ینڈکرفیو نافذ نہیں کیا جائے گا۔ اس کے بعد صورتحال کاجائزہ لینے کے بعد اگر ضرورت پڑے تو ویک ینڈکرفیو نافذ کرنے اقدامات کئے جائیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy