Wed, 11 Aug 2021 11:12:59
اپوزیشن نے دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی) برادریوں کی فہرست بنانے کا اختیار ریاستوں کو دینے سے متعلق آئین کے127ویں ترمیمی بل کا خیرمقدم کرتے ہوئے آج الزام لگایا کہ عوام کے دباؤ میں اسے دو سال پہلے کی گئی غلطیوں کو سدھارنے کیلئے مجبوراً اس بل کو لانا پڑا ہے -
View more
Wed, 11 Aug 2021 11:04:13
زرعی قوانین کی مخالفت کرنے والی اپوزیشن جماعتوں کانگریس، ترنمول کانگریس، بائیں بازو اور عام آدمی پارٹی کے اراکین نے جنرل سکریٹری کی میز پر چڑھ کر راجیہ سبھا میں نعرے بازی کرنے لگے -
View more
Wed, 11 Aug 2021 10:54:08
ریاستی وزیراعلیٰ بسو راج بومئی نے آج پولیس افسروں کو انتباہ کیا ہے کہ زمین مافیا کے ساتھ تعلقات رکھنے والے پولیس افسروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
View more
Wed, 11 Aug 2021 10:48:38
کانگریس کے سینیئر رہنما و رکن پارلیمان راہل گاندھی نے کہا کہ آج صرف جموں و کشمیر نہیں بلکہ پورا ملک حملوں کی زد میں ہے۔انہوں نے کہا کہ فرق صرف اتنا ہے کہ جموں و کشمیر پر راست حملے ہو رہے ہیں جبکہ ملک کے باقی حصوں پر بالواسطہ حملے جاری ہیں۔
View more
Tue, 10 Aug 2021 23:59:11
سپریم کورٹ نے کچھ عرضی گزاروں کی طرف سے سوشل میڈیا اور ویب سائٹس پر متوازی مباحثے پرناراضگی کا اظہار کیا ہے جو کہ اسرائیل کے جاسوس سافٹ ویئر پیگاسس کی مبینہ جاسوسی کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔
View more
Tue, 10 Aug 2021 23:55:31
رسوئی گیس کی قیمتوں میں لگاتار ہو رہے اضافہ کے خلاف ایک بار پھر کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Tue, 10 Aug 2021 23:50:39
ریاستی حکومت نے محرم الحرام پر گائیڈ لائن پر تنازع کے بعد اس میں متنازع اور قابل اعتراض لفظ یوم عاشورہ یعنی ’قتل کی رات‘ حذف کر دیا ہے اور اس کی جگہ ’شہادت کی رات‘ تحریر کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 10 Aug 2021 23:48:14
پیر کے روز جب راجیہ سبھا میں ’ٹریبونل ریفارم بل، 2021‘ پیش کیا گیا تھا تو ایوان میں بی جے پی کے کئی اراکین موجود نہیں تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy