Fri, 13 Aug 2021 00:03:29
وٹّل پولیس اسٹیشن کے حدود میں بوڈولی میں ٹرک اور اسکوٹر کے درمیان تصام پیش آیا جس کے نتیجہ میں گنیش بنگیرا نامی 54 سالہ شخص ہلاک ہوگیا ۔
View more
Thu, 12 Aug 2021 23:54:43
اخبار خلیج ٹائمز کے حوالہ سے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ اب ہندوستان ، پاکستان، سری لنکا اور نیپال سے دبئی واپس لوٹنے والے وہ افراد جن کے پاس دبئی کی رہائشی ویزا ہو اور انہوں نے کووڈ نگیٹیو رپورٹ کے ساتھ جی ڈی آر ایف سے توثیق کروالی ہو تو انہیں اپنے ساتھ ویکسینیشن سرٹفکیٹ رکھنا لازمی نہیں ہے ۔ البتہ یہ رعایت پورے عرب امارات (یو اے ای) کے لئے نہیں ہے بلکہ صرف دبئی جانے والوں کے لئے ہے ۔
View more
Thu, 12 Aug 2021 11:59:44
تعلقہ ٹاپرس : بھٹکل تعلقہ کے سبھی سرکاری ، امدادی اور غیر امدادی اسکولوں کے طلبا و طالبات میں سے امتیازی نمبرات سے کامیاب ہونے والے 10ٹاپرس کی تفصیل اس طرح ہے۔
View more
Thu, 12 Aug 2021 11:55:07
ٹوئٹر نے حکومت کے زبردست دباؤ کے درمیان کانگریس کے کئی لیڈران کے ٹوئٹر اکاؤنٹ لاک کرنے کے بعد اب پارٹی کا اکاؤنٹ بھی لاک کر دیا ہے۔ کانگریس پارٹی نے فیس بک پوسٹ کے ذریعے یہ اطلاع فرہم کی۔ کانگریس نے کہا کہ خواہ ہمارا ٹوئٹر اکاؤنٹ لاک کر دیا گیا ہو، لیکن ہم اپنی لڑائی جاری رکھیں گے۔
View more
Thu, 12 Aug 2021 11:52:58
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کے بعد اب کانگریس کے کئی دیگر قدآور لیڈران کا ٹوئٹر اکاؤنٹ لاک کر دیا گیا ہے۔ پارٹی کا الزام ہے کہ آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اجے ماکن، کانگریس کے ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا، لوک سبھا میں پارٹی کے وہپ منیکم ٹیگور، آسام کانگریس کے صدر جتیندر سنگھ اور مہیلا کانگریس کی صدر سشمتا دیو کے اکاونٹ لاک کئے گئے ہیں۔
View more
Thu, 12 Aug 2021 11:45:57
پیگاسس، مہنگائی اور زرعی قوانین پر کسی طرح کی بحث کے بغیر ہی بدھ کو پہلے لوک سبھا اور پھر راجیہ سبھا کی کارروائی کوغیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیاگیا۔
View more
Thu, 12 Aug 2021 11:37:49
جموں و کشمیر ایمپلائز یونائیٹڈ فرنٹ کے صدر رفیق احمد راتھر کا کہنا ہے کہ سرکار جب تک عارضی ملازموں کے مسائل کو حل نہیں کرے گی تب تک ملازموں کے دوسرے مسائل کو نہیں اٹھایا جائے گا۔
View more
Thu, 12 Aug 2021 11:16:08
ایس ایس ایل سی امتحانات کے نتائج کا اعلان ہو تے ہی ریاست بھر کے پی یو کالجوں میں داخلہ کا آغاز ہو چکا ہے،پہلے ہی دن بھاری تعداد میں طلبہ نے کالجوں کی جانب رخ کیا اور کالجوں میں دستیاب کورسس،داخلہ فیس وغیرہ کی جانکاری حاصل کی۔
View more
Thu, 12 Aug 2021 11:06:31
ریاست کی راجدھانی بنگلور اس وقت ہائی الرٹ پر ہے۔پچھلے5دنوں کے دوران کووڈ۔19ٹسٹ سے پتہ چلا ہے کہ19سال سے کم عمر کے کم از کم242بچے کووڈ پازیٹیو ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy