Sun, 15 Aug 2021 10:26:32
وزیر اعظم نریندر مودی نے یوم آزادی کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد دی ہے۔ اتوار کو ایک ٹوئٹ پیغام میں وزیر اعظم نے کہا ’’آپ سب کو 75 ویں یوم آزادی کی بہت بہت مبارکباد۔ آزادی کے امرت مہوتسو کا یہ سال ہم وطنوں میں نئی توانائی اور نیا شعور پیدا کرے۔ جئے ہند!‘‘
View more
Sun, 15 Aug 2021 09:59:37
فی الحال ریاست میں لاک ڈاؤن یا کسی نئے ضابطہ کی چنداں ضرورت نہیں ہے۔ اگر ضرورت پڑی تو ویک ینڈکرفیوجاری کیا جائے گا۔یہ اعلان ریاستی وزیراعلیٰ بسوراج بومئی نے کیا۔
View more
Sun, 15 Aug 2021 00:30:18
فرضی کورونا ویکسین معاملے میں ممبئی کی کاندیولی پولیس نے بوریولی کورٹ میں چارج شیٹ داخل کر دیا ہے اور بتایا جاتا ہے کہ یہ چارج شیٹ کم و بیش 2000 صفحات پر مبنی ہے۔ اس چارج شیٹ میں پولیس نے 11 افراد کو ملزم بنایا ہے۔
View more
Sun, 15 Aug 2021 00:26:51
اس بار یو پی اسمبلی الیکشن انتہائی دلچسپ ہونے والا ہے۔ ایک طرف بی جے پی، کانگریس، سماجوادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی جیسی پارٹیاں زیادہ سے زیادہ سیٹیں حاصل کرنے کے لیے منصوبہ بندی کر رہی ہیں،
View more
Sun, 15 Aug 2021 00:21:20
صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے دوران حزب اقتدار اور حزب اختلاف کے درمیان تعطل پر تبصرہ کیے بغیر ہفتہ کے روز کہا کہ ہندوستانی جمہوریت طاقتور ہے اور پارلیمانی نظام پر مبنی ہے، جس میں پارلیمنٹ کو جمہوریت کا مندر شمار کیا جاتا ہے۔
View more
Sun, 15 Aug 2021 00:17:22
آسام اور میزورم کے درمیان سرحدی تنازعہ کو لے کر ابھی بات چیت جاری ہی تھی کہ آسام واقع ایک اسکول میں زبردست دھماکہ سے ایک بار پھر آسام-میزورم سرحد پر حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔
View more
Sun, 15 Aug 2021 00:14:57
کانگریس لیڈر راہل گاندھی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ لاک ہونے کے تقریباً ایک ہفتے بعد ٹوئٹر نے ہفتہ کے روز اسے بحال (ان لاک) کر دیا۔ پارٹی کے دیگر سینئر رہنماؤں کے کھاتے بھی بحال کر دیئے گئے ہیں۔ کانگریس پارٹی نے اس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ٹوئٹ کر کے کہا ستیہ میو جیتے (سچائی کی ہمیشہ جیت ہوتی ہے)
View more
Sun, 15 Aug 2021 00:10:46
ترنمول کانگریس نے 16 اگست کو مغربی بنگال سمیت اترپردیش، گجرات اور تری پورہ میں کھیلا ہوبے دیوس منانے کا اعلان کر رکھا ہے تاہم اب تک لکھنؤ اور گجرات حکومت کی جانب سے پروگرام کے انعقاد کی اجازت نہیں ملی ہے۔
View more
Sun, 15 Aug 2021 00:08:02
مدھیہ پردیش کے گوالیر میں ہفتہ کی صبح ایک بڑا حادثہ سرزد ہوا جس کے بعد وہاں لوگوں میں غم و اندوہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy