Tue, 17 Aug 2021 11:46:27
کورونا کے متعلق گھر گھر جاکر معلومات یکجا کرنے کے لئے برہت بنگلورو مہانگر پالیکے کے ڈاکٹرس اب گھر گھر پہنچ کر سروے کریں گے۔
View more
Tue, 17 Aug 2021 11:37:00
کرناٹک کے ان اضلا ع میں جہاں کورونا وائرس کی پازیٹیویٹی شرح2فیصد سے کم ہو گی ریاستی حکومت نے اسکولس کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔
View more
Tue, 17 Aug 2021 11:27:00
محمد شامی (56 ناٹ آؤٹ) اور جسپریت بمراہ (ناٹ آؤٹ 34) کی عمدہ اننگز کے بعد ، محمد سراج (32 پر 4) اور بمراہ (33 میں 3) کی مہلک بولنگ سے ہندوستان نے انگلینڈ کو پانچویں اور آخری دن پیر کو دوسری اننگز میں 120 رنز بناکر آؤٹ کرکے دوسرا ٹیسٹ 151 رنز کے بڑے مارجن سے جیت کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔
View more
Tue, 17 Aug 2021 11:21:56
اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف اگلا اسمبلی الیکشن لڑنے کااعلان کرنے والے سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ ٹھاکر پر اپوزیشن فدانظرآرہا ہے۔
View more
Tue, 17 Aug 2021 11:15:26
وزارت خارجہ نے کہا ہےکہ افغانستان کی صورتحال پر اعلی سطح پر مسلسل نظر رکھی جارہی ہے اور حکومت وہاں پھنسے ہندستانی شہریوں کی حفاظت اور ملک کے مفادات کی حفاظت یقینی بنانے کے لئے تمام اقدامات کرے گی۔
View more
Tue, 17 Aug 2021 11:09:27
افغان دارالحکومت کابل کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد فاتح طالبان نے پیر کو کہا کہ جنگ ختم ہوچکی ہے اور ملک کے لوگوں کی زندگی بہتر بنانے کی کوشش کی جائے گی۔
View more
Tue, 17 Aug 2021 00:42:35
راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں عالمی وبا کورونا وائرس پروٹوکول قوانین کی خلاف ورزی پر اب تک پانچ کروڑ 76 لاکھ 83 ہزار روپے سے زائد کا جرمانہ وصول کیا گیا ہے۔
View more