Tue, 17 Aug 2021 00:19:25
سپریم کورٹ نے پیر کے روز سلیکٹ کمیٹی کی سفارشات کے باوجود مختلف اتھارٹیز میں تقرریاں نہیں کرنے پر مرکز کے سامنے گہرے افسوس کا اظہار کیا اور ٹریبونل ریفارمس بل 2021 کو لے کر مودی حکومت پر سوائے بھی اٹھائے، جسے گزشتہ ہفتہ پارلیمنٹ کے ذریعہ پاس کیا گیا تھا۔
View more
Tue, 17 Aug 2021 00:16:51
مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام یوم آزادی کی مناسبت سے ایک عظیم الشان آن لائن مشاعرہ جشن آزادی حضرت مولانا مفتی افتخار احمد قاسمی صاحب (مہتمم جامعہ اسلامیہ تعلیم القرآن بنگلور و صدر جمعیۃ علماء کرناٹک) کی صدارت اور مرکز کے بانی و ڈائریکٹر محمد فرقان کی نگرانی میں منعقد ہوا۔ جسکی نظامت مدرسہ تعلیم القرآن شاخ دارالعلوم ندوۃ العلماء کے صدر المدرسین مولانا غفران احمد ندوی نے انجام دئے۔
View more
Tue, 17 Aug 2021 00:12:29
کبکا گرام پنچایت کی طرف سے کل پندرہ اگست کے دن جشن آزادی کی مناسبت سے سجائی گئی رتھ میں آر ایس ایس کے بانی ساورکر کی تصویر آویزاں کرنے پر جو تنازعہ پیدا ہوگیا تھا اس معاملے میں کل شام کو ہی پولیس نے تین افراد کو گرفتار کر لیا جن کی شناخت کے عزیز (43)، شامیر (40) اور عبدالرحمٰن (34) کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Tue, 17 Aug 2021 00:03:01
جنوبی کینرا ضلع انتظامیہ کی طرف سے بیرون ملک سفر پر جانے والے این آر آئیز کے لئے منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کووڈ 19 آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ کی سہولت فراہم کرنے کے لئے تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں ۔
View more
Mon, 16 Aug 2021 13:06:51
آسام سے کانگریس کا بڑا چہرہ رہیں سشمتا دیو سنگھ نے کانگریس سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے گزشتہ شب کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی کو اپنا استعفیٰ سونپا اور ٹوئٹر پر اپنی پروفائل میں کانگریس کی سابق رکن بھی جوڑ لیا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے کانگریس خواتین صدر کے عہدہ کے آگے بھی سابق لگا دیا ہے۔
View more
Mon, 16 Aug 2021 13:01:08
دلّی پولیس نے ایسے جعلساز گروہ کے دو افراد کو گرفتار کیا ہے جو خود کو انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (آئی اے ایس) کا سینئر افسر بتاکر بے روزگاروں کو ریلوے میں نوکری دلانے کے نام پر کروڑوں روپے ٹھگ چکے تھے۔ دہلی پولیس کی اقتصادی کرائم برانچ کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آر کے سنگھ نے بتایا کہ برج کشور (34) اور سچن کمار (36) کو متاثرین کی شکایت کی بنیاد پرگرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 16 Aug 2021 12:53:14
ریاستی وزیر برائے اسپورٹس ویوتھ ایمپاورمنٹ ڈاکٹر نارائن گوڈا بچپن سے ہی کھیل کود میں دلچسپی اور مناسب تربیت سے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا جاسکتا ہے۔
View more
Mon, 16 Aug 2021 12:24:36
وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی نے مانک شاہ پریڈ گراؤنڈ پر 75 ویں یوم آزادی کی تقریب کے موقع پر قومی پرچم لہرانے اور پریڈ کی سلامی لینے کے بعد ریاست کے عوام سے خطاب کرتے ہوئے یہ عہد کیا کہ ان کی وزیر اعلیٰ کی میعاد جو مزید 20 ماہ باقی ہے۔ اس عرصہ میں وہ عوام مفاد اور ریاست کی ہمہ جہتی ترقی کو دھیا ن میں رکھ کر کئی عوام مفاد کے منصوبے جار ی کر کے سماج کے ہر طبقے کو راحت پہنچائیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy