Sat, 14 Aug 2021 23:51:39
سماجو ادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ بی جے پی حکومت ملکی املاک کو فروخت کر کے ملک کو کنگال بنانے پر آمادہ ہے۔
View more
Sat, 14 Aug 2021 23:44:39
کیرالہ کے ایک جوڑے کو کوڈاگو ضلع کے اماٹی چیک پوسٹ پر اس وقت گرفتار کیا گیا جب انہوں نے ضلع میں داخل ہونے کے لئے کووڈ نگییٹو رپورٹ پیش کی اور جانچ کرنے پر وہ نقلی نکلی ۔
View more
Sat, 14 Aug 2021 12:45:11
مہاراشٹر کے رائے گڑھ میں کورونا وائرس کے ڈیلٹا پلس ویری ینٹ کی وجہ سے ایک موت سامنے آئی ہے- مہاراشٹر میں ڈیلٹا پلس کی یہ تیسری موت ہے- وائرس کے اس ویری ینٹ میں پہلی موت رتنا گیری اور دوسری ممبئی میں درج ہوئی- رائے گڑھ ڈسٹرکٹ کلکٹر ندھی چودھری نے ڈیلٹا پلس کے ایک69سالہ شخص کی موت کی تصدیق کی ہے
View more
Sat, 14 Aug 2021 12:29:56
ملک کی کئی ریاستوں میں سیلاب سے تباہی ہو رہی ہے اور بڑی تعداد میں لوگ بنیادی ضروریات سے محروم ہیں اور نقل مکانی کرنے کو مجبور رہے ہیں۔ اتر پردیش میں اس وقت 24 اضلاع سیلاب کی زد میں ہیں، یہاں گنگا اور جمنا سمیت کئی ندیوں میں طغیانی آئی ہوئی ہے، جس کا اثر کئی شہروں پر ہو رہا ہے۔ سنگم کے شہر الہ آباد میں گنگا، جمنا کے پانی نے بھاری تباہی مچائی ہے اور کئی علاقے غرقآب ہو گئے ہیں۔ سیلاب کے سبب ہزاروں
View more
Sat, 14 Aug 2021 11:49:00
کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر حکومت کرناٹک نے ریاست میں محرم کے جلوسوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق یہ پابندی 12 اگست سے 20 اگست تک جاری رہے گی۔ اس کے علاوہ حکومت نے گنیش چترویتی کے دوران پنڈال سجانے پر بھی پابندی لگا دی ہے۔ حال ہی میں یہ خبر آئی تھی کہ 16 اگست کے بعد کرناٹک میں جزوی لاک ڈاؤن لگایا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ ، ریاست میں سفر کے حوالے س
View more
Sat, 14 Aug 2021 11:29:53
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند (لاک)کئے جانے کے بعد سے ہنگامہ مچا ہوا ہے، اب نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (این سی پی سی آر) نے راہل گاندھی کے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی کارروائی کرنے کی مانگ کی ہے-
View more
Sat, 14 Aug 2021 11:24:35
ملک میں ویکسین لگانے کے بعد بھی 2.5 لاکھ لوگ کورونا انفیکشن کا شکار ہو چکے ہیں - وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق اب تک ملک بھر میں 2 لاکھ 58 ہزار 560 افراد کو ویکسین لینے کے بعد انفیکشن ہو ا ہے-
View more
Sat, 14 Aug 2021 11:20:12
ہندوستانی الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ ہیک کیے جانے کا ایک سنگین معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ویب سائٹ ہیکر کرنے اور نکود علاقے میں اپنی کمپیوٹر کی دکان میں ہزاروں فرضی ووٹر شناختی کارڈ بنانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 14 Aug 2021 11:16:36
مرکزی وزارت برائے شہری ہوابازی نے ہوائی سفر کرنے والوں کو جھٹکا دیتے ہوئے ہوائی کرایہ کی نچلی اور اوپری حد میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy