Fri, 13 Aug 2021 23:27:10
اتر پردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے 2017 کے بی آر ڈی میڈیکل کالج میں آکسیجن بحران معاملہ میں مبینہ لاپروائی کے لیے چار سال سے معطل ڈاکٹر کفیل خان کو راحت دینے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Fri, 13 Aug 2021 23:13:31
بچوں کی فحش فلمیں دیکھنے اور ایسی فلموں کو سوشیل میڈیا پر اپلوڈ کرنے والوں کے خلاف پولیس کی طرف سے کارروائیاں کی جارہی ہیں ۔ اسی ضمن میں مرکزی حکومت کے شعبہ کی طرف سے نشاندہی کیے گئے ضلع شمالی کینرا کے 6 معاملات پر ضلع کی سائبر کرائم پولیس تحقیق و تفتیش کر رہی ہے۔
View more
Fri, 13 Aug 2021 23:10:28
وزیر اعلیٰ کرناٹکا بسوا راج بومئی نے اشارہ دیا ہے کہ منگلورو میں این آئی اے کا دفتر قائم کرنے کے سلسلے میں جلد فیصلہ لیا جا سکتا ہے ۔
View more
Fri, 13 Aug 2021 00:34:29
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے ستیش ریڈی کی رہائش گاہ کے باہر کھڑی دو کاروں کو بدھ کی رات نامعلوم شرپسندوں نے نذر آتش کر دیا۔ واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی نے پولیس کو ہدایت دی ہے کہ تحقیقات میں تیزی لائی جائے اور مجرموں کا جلد از جلد سراغ لگایا جائے۔
View more
Fri, 13 Aug 2021 00:22:09
دہلی اقلیتی کمیشن کے دو سابق صدور کمال فاروقی اور ڈاکٹر ظفرالاسلام خان نے ایک مشترکہ خط دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل کو بھیج کر دہلی میں تیزی سے خراب ہوتی ہوئی فرقہ وارانہ فضا کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy